• Home
ہفتہ, مئی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوپی، بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور کہرے کا الرٹ

اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں بارش کا بھی امکان

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

نئی دہلی:موسم میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کبھی درجہ حرارت میں تیزی تو کبھی گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کو شمالی ہند کی زیادہ تر ریاستوں میں دن بھر آسمان صاف ہونے کے ساتھ اچھی دھوپ نکلی۔ اس دوران ہوا چلتی رہی جس سے ٹھنڈ کا بھی احساس ہوتا رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-یوپی میں جمعرات کو درجہ حرارت میں گراوٹ آ سکتی ہے۔ صبح کے وقت ہوا پُرسکون رہی تو کہرا چھا سکتا ہے۔ آنے والے دنوں میں پورے علاقے میں ایک بار پھر سے شمالی برفیلی ہوا چلنے سے دن اور رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ آنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی نے اتر پردیش، راجستھان اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور کہرے کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔ اس دوران ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کا بھی امکان ہے۔ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور اوڈیشہ کے الگ الگ علاقوں میں رات اور صبح کے وقت گھنے کہرے کی حالت بنی رہنے کے آثار ہیں۔

وہیں محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ دہلی-این سی آر میں جمعرات کی صبح ہلکا کہرا رہنے کا امکان ہے۔ دن میں آسمان صاف رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 25 اور 9 ڈگری رہ سکتا ہے۔ایک ‘ویسٹرن ڈسٹربینس’ کو مغربی افغانستان اور اس کے پڑوس پر ایک سائکلونک سرکولیشن کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے اور ایک تازہ ویسٹرن ڈسٹربینس 8 فروری سے شمال مغربی ہند کو متاثر کر سکتا ہے۔ ہفتہ کے آخر میں مغربی ہمالیائی علاقے میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ باقی سبھی علاقوں میں خشک موسم رہنے والا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے
قومی خبریں

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت
قومی خبریں

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کو ’حکومت کی سنگین دھوکہ دہی‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار
قومی خبریں

معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

سپر یم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ شقوں پر پابندی برقرار رکھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش
قومی خبریں

صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے گورنر اور صدر کے اختیارات پر پوچھے 14 سوالات

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2025
Next Post
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

مہا کمبھ سے لوٹ رہے عقیدت مندوں کی جیپ حادثہ کی شکار، باپ-بیٹی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

2 گھنٹے ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem