• Home
اتوار, فروری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے راہل، پرینکا اور سونیاکارائے بریلی دورہ 11 جون کو

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2024
in قومی خبریں
0
رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے راہل، پرینکا اور سونیاکارائے بریلی دورہ 11 جون کو

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات میں رائے بریلی کے رائے دہندگان نے کانگریس کو بھرپور ووٹ دیا۔ انڈیا الائنس کے تحت رائے بریلی سے کانگریس کے امیدوار راہل گاندھی کو رائے بریلی کی عوام نے پہلی بار یہاں سے کامیاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں بھیجا ہے۔ عوام نے انہیں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کیا ہے۔ اس کامیابی کے لیے رائے بریلی کے رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کی غرض سے راہل، پرینکا اور سونیا گاندھی 11 جون کو رائے بریلی جائیں گے۔راہل گاندھی نے دو پارلیمانی سیٹ رائے بریلی اور وائناڈ سے انتخابی میدان میں تھے۔ وائناڈ کی سیٹ پر بھی انہوں نے اپنے مد مقابل سی پی آئی کی امیدوار اینی راجا کو بھرپورووٹوں سے شکست دی۔ خبروں کے مطابق 11 جون کو راہل، پرینکا اور سونیا گاندھی رائے بریلی جائیں گے۔ وہ وہاں پر لوگوں سے ملیں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے۔ خبروں کے مطابق رائے بریلی کے بعد 12 جون کو راہل گاندھی وائناڈ بھی جا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ راہل گاندھی پہلی بار رائے بریلی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑے ہیں۔ ان سے قبل سونیا گاندھی یہاں سے ایم پی تھیں۔ صحت کی وجہ سے سونیا گاندھی نے اس بار لوک سبھا انتخابات میں حصہ نہیں لیا اور رائے بریلی کی اپنی نشست راہل گاندھی کو دے دی۔ راہل گاندھی نے یہاں سے 3,90,030 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ اس الیکشن میں انہیں 6,87,649 ووٹ ملے جبکہ حریف بی جے پی کے دنیش پرتاپ سنگھ کو 2,97,619 ووٹ ملے۔ راہل گاندھی نے وایناڈ سیٹ پر بھی بڑی جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے سی پی آئی امیدوار اینی راجہ کو 3,64,422 ووٹوں سے شکست دی۔ یہاں انہیں کل 6,47,445 ووٹ ملے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا
قومی خبریں

روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
Next Post
وزیر اعظم کے طورپرمسلسل تیسری بارنریندر مودی کی حلف برداری

وزیر اعظم کے طورپرمسلسل تیسری بارنریندر مودی کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

7 گھنٹے ago
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem