• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’مودی سرنیم‘ معاملہ میں راہل گاندھی کو ملی 2 سال کی سزا پرسپریم کورٹ کا اسٹے

کانگریس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا کہ یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2023
in قومی خبریں
0
’مودی سرنیم‘ معاملہ میں راہل گاندھی کو ملی 2 سال کی سزا پرسپریم کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی :کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے آج ’مودی سرنیم‘ معاملہ میں بڑی راحت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کو ملی 2 سال کی سزا پر روک لگا دی، جس کے بعد کانگریس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔ ستیہ میو جیتے، جئے ہند۔‘‘ ایک دیگر ٹوئٹ میں کانگریس نے لکھا ہے ’’آ رہا ہوں… سوال جاری رہیں گے۔‘‘ اس ٹوئٹ کے ساتھ راہل گاندھی کی وہ تصویر لگائی گئی ہے جس میں راہل لوک سبھا کارروائی کے دوران اڈانی کے ساتھ پی ایم مودی کی تصویر دکھاتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت رد ہونے کے معاملے میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت کے لیے نصف گھنٹے کا وقت طے کیا جس میں دونوں فریقین کے وکلا کو بولنے کے لیے 15-15 منٹ ملے۔ راہل گاندھی کی طرف سے دلیل پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ انھوں نے پورے طبقہ کی بے عزتی نہیں کی ہے، اس طرح کے معاملے میں صرف راہل گاندھی کو ہی ایسی سزا ملی ہے۔
راہل گاندھی کی طرف سے ابھشیک منو سنگھوی نے دلیلیں پیش کیں۔ انھوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے اپنی تقریر میں جن لوگوں کا نام لیا ہے، ان میں سے کسی نے مقدمہ نہیں کیا، لیکن صرف بی جے پی کے لیڈر ہی اس میں مقدمہ کر رہے ہیں۔ سنگھوی نے کہا کہ عرضی دہندہ کی اصل کنیت مودی نہیں ہے، وہ ’مودھ‘ کنیت سے مودی بنے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی دلیل دی کہ گواہوں نے صاف کہا ہے کہ راہل نے پورے طبقہ کی بے عزتی نہیں کی۔
ابھشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ یہ کوئی اغوا، عصمت دری یا قتل کا کیس نہیں ہے۔ ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے جہاں اس طرح کے کیس میں دو سال کی سزا ہوئی ہو۔ سپریم کورٹ نے اس دوران ابھشیک منو سنگھوی کو ٹوکا اور کہا کہ آپ یہاں سیاسی بحث نہ کریں، اسے راجیہ سبھا کے لیے بچا کر رکھیں۔ یہ سن کر سنگھوی مسکرائے، پھر کہا کہ عرضی دہندہ کے پاس راہل گاندھی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔ جو شکایت درج کی گئی ہے وہ بھی اخبار کی کٹنگ کی بنیاد پر ہے جو واٹس ایپ پر ملا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت
قومی خبریں

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر
قومی خبریں

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
سپریم کورٹ سے بھی سسودیاکو نہیں ملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

4 گھنٹے ago
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مختلف تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार