• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حذف کردہ 3.66 لاکھ لوگوں کی تفصیلات طلب کیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
in بہار
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے  اُس عرضی پر سماعت کی جس میں بہار میں ایس آئی آر کے بعد جاری حتمی ووٹر لسٹ پر سوال کھڑے کیے گئے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن سے ان لوگوں کے متعلق معلومات طلب کی ہے جن کا نام بہار میں ایس آئی آر کے بعد ووٹرس کی حتمی لسٹ میں نہیں آ پایا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے عرضی گزار ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) سے بھی یہ سوال کیا کہ کیا وہ دوسری دنیا کے مخلوق کے لیے مقدمہ لڑ رہے ہیں، جو بذات خود عدالت نہیں آ سکتے ہیں۔ عدالت نے ایسا تب کہا جب ’اے ڈی آر‘ کے وکیل پرشانت بھوشن نے دعویٰ کیا کہ ایس آئی آر میں لاکھوں لوگوں کے نام لسٹ سے حذف کر دیے گئے اور انہیں اپیل تک کا موقع نہیں دیا گیا۔

جسٹس سوریہ کانت اور جوئے مالیہ باغچی کی بنچ نے کہا کہ کم از کم 200-100 لوگ تو ایسا کہیں کہ وہ اپیل کرنا چاہتے ہیں کہ انہیں الیکشن کمیشن نے نام حذف کیے جانے سے متعلق کوئی جانکاری فراہم نہیں کی۔ عدالت نے عرضی گزار کے وکیل سے کہا کہ وہ کسی ایک حلقۂ اسمبلی سے ایسے 60-50 لوگوں کے نام سامنے لائیں۔ عدالت جمعرات (9 اکتوبر) کو دوپہر 3:45 بجے اے ڈی آر کی طرف سے دی گئی لسٹ دیکھے گی۔ اس دوران اے ڈی آر کو مختصر دلائل پیش کرنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کی درخواستوں کی بنیاد پر فہرست سے حذف کردہ 3 لاکھ 66 ہزار لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔ جمعرات کو مختصر سماعت کے بعد منگل (14 اکتوبر) کو معاملہ کی تفصیلی سماعت ہوگی۔ قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن 30 ستمبر کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کر چکا ہے۔ اس میں تقریباً 7.42 کروڑ ووٹرس کے نام ہیں۔ عرضی گزاروں کا کہنا ہے کہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے پہلے ووٹر لسٹ میں 7.89 کروڑ نام تھے۔ یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ وہ 47 لاکھ لوگ کون ہیں، جنہیں لسٹ سے باہر کیا گیا ہے۔

عرضی گزاوں نے عدالت کو یہ بھی مطلع کیا کہ یکم اگست کو جاری ایس آئی آر ڈرافٹ لسٹ میں 7.24 کروڑ نام تھے۔ یہ قبل کی لسٹ سے 65 لاکھ کم تھے۔ ڈرافٹ لسٹ کے بعد فائنل لسٹ بنانے سے پہلے 3.66 لاکھ ووٹر کے نام حذف ہوئے اور تقریباً 21 لاکھ نئے ووٹر کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ جب تک الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے معلومات فراہم نہیں کرے گا تب تک یہ پتہ نہیں چل پائے گا کتنے لوگ لسٹ میں جگہ نہیں پا سکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
ہماچل میں پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے  15  افراد ہلاک

ہماچل میں پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے 15 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

5 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem