• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’وندے ماترم‘ پر بحث کے دوران پرینکا نےحکومت کوجھجھوڑا

کہا: کیا حکومت میں بیٹھے لوگ خود کو مہاتما گاندھی اور ڈاکٹر امبیڈکر سے بڑا سمجھنے لگے ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
’وندے ماترم‘ پر بحث کے دوران پرینکا نےحکومت کوجھجھوڑا

لوک سبھا میں آج ’وندے ماترم‘ پر بحث کے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے برسراقتدار طبقہ کو زبردست انداز میں نشانے پر لیا۔ انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام تو نہیں لیا، لیکن کئی مواقع پر آج ایوان میں وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے بیان کی طرف اشارہ کر جوابی حملہ کیا۔ خاص طور سے ’وندے ماترم‘ کے حذف کردہ الفاظ سے متعلق وزیر اعظم مودی نے جو بیان آج دیا، اس پر کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ’’ہمارے قومی گیت اور قومی ترانہ دونوں کا انتخاب اور تقرری میں سب سے بڑا کردار گرو دیو رویندرناتھ ٹیگور کا تھا۔ اسے آئین ساز اسمبلی نے بھی منظوری دی۔ اس پر سوال اٹھانا نہ صرف ہماری تحریک آزادی کے پروانوں اور عظیم ہستیوں کی بے عزتی ہے، بلکہ پوری آئین ساز اسمبلی کی بھی بے عزتی ہے۔

پرینکا گاندھی نے اپنی تقریر کے دوران برسراقتدار طبقہ کے سامنے ایک انتہائی تلخ سوال بھی رکھا، جسے بعد میں انھوں نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر بھی شیئر کیا ہے۔ انھوں ایوان زیریں میں موجود برسراقتدار طبقہ کے لیڈران سے پوچھا کہ ’’کیا آج حکومت میں بیٹھے لوگ اتنے متکبر ہو گئے ہیں کہ وہ خود کو مہاتما گاندھی، نیتاجی سبھاش چندر بوس، ڈاکٹر امبیڈکر، ڈاکٹر راجندر پرساد جیسی عظیم ہستیوں سے بھی بڑا سمجھنے لگے ہیں؟

اس دوران پرینکا گاندھی نے ’وندے ماترم‘ کی کرونولوجی بھی پیش کی، جو اس طرح ہے:

  • 1875 میں بنکم چندر چٹوپادھیائے جی نے اس گیت کے پہلے 2 مصرعے لکھے، جو آج ہمارا قومی گیت ہے۔
  • 1882 میں 7 سال بعد بنکم چندر چٹوپادھیائے جی کا آنند مٹھ ناول شائع ہوا اور اس میں یہی گیت شائع کیا اور اس میں 4 مصرعے جوڑے دیے گئے۔
  • 1896 میں کانگریس کے اجلاس میں گرودیو رویندرناتھ ٹیگو جی نے یہ گیت گایا۔
  • 1905 میں بنگال کی تقسیم کے خلاف تحریک کے وقت ’وندے ماترم‘ عوام کے اتحاد کی اپیل بن کر گلی گلی سے اٹھا اور رویندرناتھ ٹیگور جیسے عظیم مجاہد آزادی اس گیت کو خود گاتے ہوئے بنگال کی سڑکوں پر اترے۔
  • طلبا سے لے کر کسان تک، کاروباری سے لے کر وکیلوں تک، ہر کسی نے یہ گیت گایا۔ اس گیت کو سن کر برطانوی حکومت کانپتی تھی۔
  • ہمارے ملک کے باشندے اس گیت کو سن کر برطانوی حکومت کے خلاف سچائی اور عدم تشدد کے اخلاقی ہتھیاروں کو لے کر شہید ہونے کی تیاری کرتے تھے۔ یہ گیت مادر وطن کے لیے مر مٹنے کے جذبہ کو بیدار کرتا ہے۔ یہ ہے اس گیت کی طاقت، یہ ہے اس گیت کا ملک سے رشتہ۔
  • 1930 کے وقت جب ملک میں فرقہ وارانہ سیاست ابھری، تب یہ گیت تنازعہ کا شکار ہونے لگا۔
  • 1937 میں نیتاجی سبھاش چندر بوس، کلکتہ میں ہونے والے کانگریس کے اجلاس کا انعقاد کر رہے تھے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

’تبدیلیٔ مذہب مخالف قانون‘ کے خلاف عرضی پر راجستھان حکومت سے جواب طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

2 گھنٹے ago
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem