• Home
پیر, اگست 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بارش کے سبب وزیراعظم نریندر مودی کا پونے دورہ رد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2024
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم نریندر مودی کی 74ویں سالگرہ آج

وزیر اعظم نریندر مودی کا پونے دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ یہاں ہو رہی شدید بارش کی وجہ سے لیا گیا۔ پونے دورہ کے دوران نریندر مودی کو کئی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔ لیکن بدھ سے ہی پونے اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش جاری ہے۔ یہاں پر اب تک 130 ملی میٹر بارش درج کی گئی اور محکمہ موسمیات نے جمعرات کو بھی زوردار بارش کی وارننگ دی ہے۔ اس وجہ سے وزیراعظم کے پروگرام کی تیاریوں پر اثر پڑا اور آخر میں ان کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

وزیر اعظم اپنے پونے دورہ میں سول کورٹ سے سورگیٹ کے درمیان شروع ہونے والی نئی میٹرو لائن کا افتتاح کرنے والے تھے۔ اس دوران مودی اسی میٹرو سے سورگیٹ تک کا سفر بھی کرتے اور وہاں سے ایس پی کالج جانے کا پروگرام تھا جہاں وہ ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے۔ لیکن شہر میں ہو رہی تیز بارش نے آج مودی کو پونے پہنچنے سے روک دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں رہے۔اونروا
قومی خبریں

غزہ میں اسرائیل کا تازہ حملہ 9فلسطینی شہید

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
پپو یادو کی نئی دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پرمنعقد پریس کانفرنس  ہنگامہ آرائی کی نذر 
قومی خبریں

پپو یادو کی نئی دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پرمنعقد پریس کانفرنس  ہنگامہ آرائی کی نذر 

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
مدارس سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ کا جارحانہ تبصرہ ملک کی توہین: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
قومی خبریں

مسوری میں سخت سیکورٹی کے درمیان مزار پر بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

اگست 1, 2026
Next Post
اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر

اجمیر درگاہ کو شیومندر قرار دینے سے عدالت کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

3 گھنٹے ago
غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں رہے۔اونروا

غزہ میں اسرائیل کا تازہ حملہ 9فلسطینی شہید

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार