• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

77ویں سالگرہ پر سونیا گاندھی کو وزیراعظم کی مبارکباد

کانگریس نے کہاکہ سونیاگاندھی نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
77ویں سالگرہ پر سونیا گاندھی کو وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کا آج 77 واں یوم پیدائش ہے۔کانگریس پارٹی نے انہیں77ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ کانگریس آفیشل ایکس ہینڈل سے لکھا گیا، ’’سونیا گاندھی جی کو یوم پیدائش کی مبارک بارد، جو سچائی، عظیم قربانی اور جرات کی اعلیٰ ترین اقتدار کی مثال ہیں۔ وہ طاقت کا ایک ستون ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی عظیم قربانی کے ساتھ عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔کانگریس نے سونیا گاندھی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ’’انہوں نے نہ صرف صف اول میں رہ کر کانگریس پارٹی کی قیادت کی بلکہ تمام ہندوستانیوں کے لیے انقلابی حقوق کا آغاز بھی کیا۔ منریگا سے لے کر تعلیم کے حق تک، نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ اور حق اطلاعات تک، ان قوانین نے لوگوں کو بااختیار بنایا اور حکومتوں کو جوابدہ بنایا۔ آپ خواتین کو بااختیار بنانے اور جامع ترقی کی ایک مضبوط حامی ہیں، آپ کا صبر اور سادگی قابل ذکر ہیں۔
سونیا 9 دسمبر 1946 کو پیدا ہوئی تھیں۔ نہرو-گاندھی خاندان کے رکن اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی سے شادی کرنے کے بعد ان کی زندگی مکمل طور پر بدل گئی تھی۔ اگرچہ سونیا گاندھی شروع میں فعال سیاسی شرکت سے دور رہیں لیکن قسمت سے ان کے لیے دوسرے منصوبے تھے۔اس موقع پر ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی سونیا گاندھی کو مبارکباد دی ہے۔ مودی نے ایکس پر سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور لکھا، ’’محترمہ سونیا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد۔ انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی حاصل ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
ہزاروں سوگواروں کی مو جودگی میں شہید پولیس افسر مسرور احمد وانی سپردخاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

14 گھنٹے ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार