• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایران میں صدارتی انتخاب آج

سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مصطفی پور محمدی اور مسعود پیزشکیان کے درمیان مقابلہ

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2024
in عالمی خبریں
0
ایران میں صدارتی انتخاب آج

تہران: ایران میں آج صدارتی انتخابات ہورہا ہے۔ صدارتی دوڑ سے دو امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ان میں 53 سالہ امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور تہران کے میئر علی رضا زکانی کے نام شامل ہیں۔ اب صدارتی دوڑ میں 4 امیدوار ہیں جن میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مصطفی پور محمدی اور مسعود پیزشکیان شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں انتخابات اس لیے ہو رہے ہیں کیونکہ صدر ابراہیم رئیسی گزشتہ ماہ طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
اپنی امیدواری واپس لینے کے ساتھ ہی امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی نے دوسرے امیدواروں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی، تاکہ انقلابی محاذ کو مضبوط کیا جاسکے۔ قاضی زادہ ہاشمی مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے نائب صدور میں سے ایک ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک اہم فاؤنڈیشن کے سربراہ کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے 2021 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیا اور تقریباً 10 لاکھ ووٹ حاصل کیے، لیکن وہ آخری نمبر پر رہے۔
2 امیدواروں کے نام واپس لینے کے بعد اب صدر کے عہدے کی دوڑ میں 4 امیدوار ہیں۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو بنیاد پرست، سابق جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی اور پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک ہی گروپ کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اس کے بعد ایک کارڈیک سرجن مسعود پیزشکیان ہیں جنہوں نے روحانی اور دیگر اصلاح پسندوں جیسے سابق صدر محمد خاتمی اور 2009 کے گرین موومنٹ کے مظاہروں کی قیادت کرنے والوں کے ساتھ خود کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق
عالمی خبریں

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

واشنگٹن واقع تاریخی گولف کورس کو نئی شکل دینے کے منصوبے پر عدالتی پابندی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ
عالمی خبریں

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
اٹلی کے 6300 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی
عالمی خبریں

اٹلی کے 6300 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس
عالمی خبریں

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
Next Post
بہار کنٹریکٹ ٹیچرز کے معاملے میں سپریم کورٹ کا سخت ریمارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

14 گھنٹے ago
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार