• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار کنٹریکٹ ٹیچرز کے معاملے میں سپریم کورٹ کا سخت ریمارک

کہا:نوکری حاصل کرنے والا پوسٹ گریجویٹ چھٹی کی درخواست بھی نہیں لکھ سکتا!

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2024
in بہار
0
بہار کنٹریکٹ ٹیچرز کے معاملے میں سپریم کورٹ کا سخت ریمارک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بہار کے کنٹریکٹ ٹیچرز کے معاملے کی سماعت کے دوران سخت ریمارکس دیے۔ جسٹس بی وی ناگرتھنا کی سربراہی والی بنچ نے تبصرہ کیا کہ کیا ملک میں تعلیم کی یہ سطح ہے؟ عدالت نے کہا کہ نوکری حاصل کرنے والا پوسٹ گریجویٹ چھٹی کی درخواست بھی نہیں لکھ سکتا!
انہوں نے کہا کہ جب بہار جیسی ریاست اس نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے اور اس کے لیے اہلیت کے امتحان کا اہتمام کرتی ہے تو اس کی مخالفت کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ قوم کی تعمیر کرتے ہیں اور اگر آپ ان امتحانات کا سامنا نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔اس سخت تبصرہ کے ساتھ سپریم کورٹ نے بہار کے کنٹریکٹ ٹیچروں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بہار کی اساتذہ یونینوں کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ اس درخواست میں کے ذریعے انہوں نے اہلیت کے امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ٹیچر یونینوں کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کئی بار سخت تبصرے کیے۔ برہم عدالت نے کہا کہ انہیں حکومتی قوانین کے مطابق اہلیت کے امتحان میں شرکت کرنا ہوگی۔
جسٹس بی وی ناگرتھنا اور جسٹس اجل بھوئیاں کی بنچ نے کہا کہ اساتذہ قوم کی تعمیر میں مددگار ہیں۔ انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ اگر حکومت اساتذہ اور نظام تعلیم کی بہتری کے لیے مناسب اقدامات کر رہی ہے تو اساتذہ کو اس کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔ عدالت نے کہا، ’’اگرچہ تدریس ایک عظیم پیشہ ہے۔ لیکن آپ لوگ اپنی ذمہ داریوں کو بھول کر صرف تنخواہ اور پروموشن میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کو  جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

6 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार