• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری

ہندوستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار اور ’شو مین‘ کے نام سے مشہور راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری چل رہی ہے۔ کپور فیملی عظیم الشان تقریب منعقد کر راج کپور کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتے ہیں، اور اس سلسلے میں آج کپور فیملی نے پی ایم مودی سے ملاقات کی۔ کپور خاندان کے سرکردہ اراکین نے تقریب میں شرکت کے لیے پی ایم مودی کو دعوت نامہ پیش کیا ہے اور اس ملاقات کی کچھ تصویریں کرینا کپور خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر بھی کی ہیں کرینا کپور نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات کرنے پہنچی کپور فیملی کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے ’’ہم اپنے دادا اور عظیم اداکار راج کپور کی غیر معمولی زندگی اور وراثت کے جشن کو منانے کے لیے پی ایم مودی کو مدعو کیے جانے پر خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ اس خاص دوپہر کے لیے مودی جی کا شکریہ۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے لکھا ہے کہ ’’اس سنگ میل کو منانے میں آپ کی گرمجوشی اور تعاون ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ جیسا کہ ہم دادا جی کی فنکاری اور ہندوستانی فلم میں ان کے تعاون کے شاندار 100 سالوں کا جشن منانے جا رہے ہیں، ہم ان کی وراثت کا احترام کرتے ہیں، جو ہمیں اور آنے والی نسلوں کو ترغیب دیتا رہے گا۔ ہمیں ان کی شاندار فلموں اور ’راج کپور 100 فلم فیسٹیول‘ کے ساتھ ہندوستانی سنیما پر ان کے اثرات پر فخر ہے۔‘‘کرینا کپور نے انسٹاگرام پر پی ایم مودی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے کپور فیملی کی تصویر تو شیئر کی ہی ہے، ساتھ ہی ایک تصویر میں پی ایم مودی کرینا کے بچوں ٹم اور زیہہ کے لیے آٹوگراف دے رہے ہیں۔ کپور فیملی کے ساتھ پی ایم مودی کی جو تصویر سامنے آئی ہے، اس میں کرشما کپور، نیتو سنگھ، رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، ردھیما کپور، سیف علی خان وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایک دیگر تصویر میں کرینا کپور اور کرشما کپور پی ایم مودی سے آٹو گراف لیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ نیتو کپور اور کرشما کپور نے بھی پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات کی کچھ تصویریں اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے پوسٹ کی ہیں۔

شو مین راج کپور کے 100ویں یومِ پیدائش کا جشن ہوگا عظیم الشان، کپور خاندان نے پی ایم مودی سے کی ملاقات
قابل ذکر ہے کہ 13 دسمبر سے 15 دسمبر 2024 کے درمیان ہندوستان کے 40 شہروں اور 135 سنیما گھروں میں راج کپور کی 100 فلمیں دکھائے جانے کا منصوبہ ہے۔ ان فلموں کو دیکھنے کے لیے فلم شائقین کو صرف 100 روپے کا ٹکٹ خریدنا ہوگا۔ جو فلمیں سنیما ہالوں میں دکھائے جانے کا منصوبہ ہے، ان میں آگ، برسات، آوارہ، شری 420، جاگتے رہو، جس دیش میں گنگا بہتی ہے، سنگم، میرا نام جوکر، بابی، رام تیری گنگا میلی وغیرہ شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
دہلی، پنجاب، یوپی، ہریانہ سمیت پورے شمالی ہندوستان میں سرد لہرجاری

شمالی ہند میں سرد لہر کی وارننگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

4 گھنٹے ago
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem