• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی 20 کی تیاریاں جاری،تقریباً 160 پروازیں منسوخ

ہندوستان میں منعقد ہونے والے اس اجلاس کے عالمی سطح کے بڑے اجتماعات میں سے ایک ہونے کی امید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
جی 20 کی تیاریاں جاری،تقریباً 160 پروازیں  منسوخ

پروگرام میں شامل ہونے والے مہمانان کے لئے دہلی اور گروگرام کے ہوٹلوں میں 3,500 سے زیادہ ہوٹل کے کمرے بُک
نئی دہلی : جی 20کی وجہ سے چار سو ٹرینیں منسوخ کئے جانے اور متعد د ٹرینوں کے اسٹیشن تبدیل کئے جانے کے بعد تقریباً 160 پروازوںکے منسوخ ہونے کی خبر آئی ہے ۔یہ پروازیں پروگرام کے دوران منسوخ رہیں گی ۔سیکورٹی کے مدنظر رکھتے ہوئےایسا کیاگیا ہے ۔پروگرام میں شامل ہونے والے مہمانان کے لئے دہلی اور گروگرام کے ہوٹلوں میں 3,500 سے زیادہ ہوٹل کے کمرے بُک کئے گئے ہیں۔ان ہوٹلوں میںاشوکا، تاج محل، آئی ٹی سی موریا، شنگری لا، لی میریڈین، دی للت، دی لیلا، امپیریل اور اوبرائے جیسے دہلی کے بہترین 5 اسٹارہوٹل شامل ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ہندوستان میں منعقد ہونے والی جی 20کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ وہ 7 ستمبر کو یہاں پہنچنے والے ہیں۔ امیدہے کہ امریکی صدر غیر ملکی رہنماؤں کے ساتھ یوکرین کی جنگ سمیت متعدد عالمی چیلنجوں پر بات چیت کریں گے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے کیونکہ وہ "خصوصی فوجی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں”۔ گزشتہ سال انڈونیشیا میں منعقدہ جی 20سربراہ اجلاس کے ساتھ ساتھ، پوتن نے جنوبی افریقہ میں منعقدہ حالیہ برکس سربراہ اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔
سعودی عرب، جنوبی افریقہ، میکسیکو، جاپان، اٹلی، جرمنی، انڈونیشیا، برازیل اور ارجنٹائن ان ممالک میں سے کچھ ہیں جنہوں نے ابھی تک اس سربراہ اجلاس میں شرکت کا اعلان نہیں کیا ہے۔بہر حال !ہندوستان میںمنعقد ہونے والے اس اجلاس کے عالمی سطح کے بڑے اجتماعات میں سے ایک ہونے کی امید ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے
قومی خبریں

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی
قومی خبریں

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
Next Post
جی 20کےدوران دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں

جی 20کےدوران دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

1 گھنٹہ ago
موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार