• Home
اتوار, نومبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

قتل واقعہ کے لیے پرینکا گاندھی اور تیجسوی یادو نے حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
in بہار
0
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

بہار کے مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل نے ایک زبردست سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس قتل واقعہ کے بعد پہلے سے ہی کٹہرے میں کھڑی بہار کی انتظامیہ اپوزیشن پارٹیوں کے نشانے پر آ گئی ہے۔ اس قتل کا الزام اننت سنگھ پر لگا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ تیز پکڑتا جا رہا ہے۔ جب میڈیا نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے اس قتل واقعہ کے بارے میں رد عمل مانگا، تو انھوں نے کہا کہ ’’بہار میں جرائم بے لگا ہے۔ سرعام قتل واقعات پیش آ رہے ہیں، لوگ خوف کے سایہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہاں خواتین خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں، وہ تنہا باہر جانے سے گھبراتی ہیں۔

پرینکا گاندھی نے جرائم ہی نہیں، بلکہ مہنگائی اور بے روزگاری کے معاملے میں بھی ریاست کی این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بہار میں لوگوں کا گزارہ نہیں ہو پا رہا ہے اور نریندر مودی لمبی چوڑی باتیں کر کے چلے جاتے ہیں۔ بہار میں مہنگائی حد سے زیادہ ہے، لوگ نہ کچھ خرید پا رہے ہیں اور نہ تہوار منا پا رہے ہیں۔‘‘ کانگریس جنرل سکریٹری نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ’’بہار میں عوام کے ساتھ ہی نتیش کمار کی بھی کوئی سماعت نہیں ہو رہی ہے۔ بہار کی حکومت مرکز سے چل رہی ہے۔ یہ ’ڈبل انجن‘ نہیں، ’سنگل انجن‘ حکومت ہے۔

دوسری طرف مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ امیدوار اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے مکامہ قتل واقعہ پر حکومت کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کو بھی ہدف تنقید بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے قتل ہوتا ہے، نامزد ایف آئی آر درج ہوتی ہے، لیکن پھر بھی ملزم تھانہ کےس امنے سے گزرتا اور انتخابی تشہیر کرتا ہے۔ وہ 40 لوگوں کے قافلہ کے ساتھ بندوق، گولی و بارود لے کر گھوم رہا ہے۔ قتل ہوا ہے لیکن ایک بھی شخص پر کارروائی نہیں ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا
بہار

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس
بہار

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ
بہار

پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری
بہار

مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

9 منٹس ago
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार