• Home
جمعہ, نومبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عید کے موقع پر لوگوں میں زبردست جوش نظر آیا

دہلی، لکھنؤ سے سری نگر تک عید کی نماز اد ا کی گئی، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نےمبارکباددی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2025
in قومی خبریں
0
عید کے موقع پر  لوگوں میں زبردست جوش نظر آیا

نئی دہلی :دہلی کی جامع مسجد میں عید کے موقع پر لوگوں نے نماز ادا کی اور لوگوں میں زبردست جوش نظر آیا۔ سہارنپور کے امبالہ روڈ پر واقع عید گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند عید کی نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود بھی نماز ادا کرنے عیدگاہ پہنچے۔ عیدگاہ میں جب  جگہ  ختم ہو گئی تو باقی نمازیوں کو دوسری مساجد میں بھیج دیا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عیدگاہ میں موجود تھے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عید کے موقع پر اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، ‘عید الفطر کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں، خاص کر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد۔ یہ تہوار بھائی چارے کے جذبات کو تقویت دیتا ہے اور ہمدردی اور خدمت خلق کے جذبے کو اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں امن، خوشحالی اور خوشی لائے اور ہر ایک کے دل میں نیکی کی راہ پر آگے بڑھنے کا جذبہ مضبوط کرے۔

بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین نے عید الفطر کے موقع پر دہلی کی سنسد مارگ مسجد میں نماز ادا کی – عیدالفطر کے موقع پر لوگ نماز ادا کرنے کے لیے دہلی کی فتح پوری مسجد میں جمع ہوئے۔ عید کے موقع پر بھوپال کی عیدگاہ مسجد میں نماز ادا کرنے پہنچنے والے کئی لوگوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج میں اپنے بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر آج نماز پڑھیں۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے عید کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایکس  پر پوسٹ کیا، ‘عید کے موقع پر ریاست اور ملک کے لوگوں اور خاص طور پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ خدا اس بابرکت دن پر ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور ریاست میں خوشی، امن اور خوشحالی ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع
قومی خبریں

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
Next Post
آنجہانی لیڈر رام ولاس پاسوان کی آبائی جائیداد کا تنازعہ گہرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

15 گھنٹے ago
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार