• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کا حصہ: ممتا بنرجی کی وضاحت

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہغلط فہمی کی کوئی گنجائش نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2024
in قومی خبریں
0
ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کا حصہ: ممتا بنرجی کی وضاحت

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج انڈیا اتحاد سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کی غلط تشریح کی جارہی ہے ۔انہو ں نے انڈیا اتحاد کی تشکیل کی ہےاور وہ اس میں شامل رہیں گی۔جمعرات کو تملوک میں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئےممتا بنرجی نے کہا کہ ان کے بیان کی غلط تشریح کی جارہی ہے ۔دیبانشو بھٹاچاریہ کی حمایت میں تملوک میٹنگ میں ممتا نے کہاکہ آل انڈیا سطح پر، ہم نے اپوزیشن اتحاد’’انڈیا‘‘ تشکیل دیا۔ہم اتحاد میں رہیں گے۔بہت سے لوگوں نے مجھے غلط سمجھا ہے۔ میں اتحاد میں ہوں۔ میں نے وہ اتحاد بنایا۔ میں اتحاد میں رہوں گی۔ یہاں کوئی سی پی آئی ایم نہیں ہے۔ یہاں کوئی کانگریس نہیں ہے۔ لیکن آل انڈیا سطح پر ہم اتحاد میں رہیں گے۔ غلط فہمی کی کوئی گنجائش نہیں۔ غلط معلومات پھیلائی جارہی ہے۔
ممتابنرجی نےکل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مرکزی میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنتی ہے توہم باہر سے اتحاد کی حمایت کریں گے ۔تاکہ بنگال میں میری ماں بہنوں کو کبھی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بغیر کسی مشکل کے 100 دن کا کام کے تحت لوگوں کو روزگار ملیں گے۔ممتا بنرجی کے اس بیان کے بعد سے ہی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں تھی۔کانگریس اور سی پی آئی ایم بھی ممتا بنرجی کے خلاف میدان میں آگئے ۔ریاستی کانگریس کے صدر ادھیررنجن چودھری نے کہاکہ وہ اتحاد سے بھاگ گئی ہیں! مجھے ان کی کسی بات پر بھروسہ نہیں ہے۔ اب آپ دیکھتے ہیں کہ ہوا کا رخ بدل رہا ہے، اس لیے آپ اس سمت بھاگنا چاہتے ہیں۔سی پی ایم لیڈر سوجن چکرورتی نے کہاکہ ’’ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ ممتا بنرجی کی بی جے پی مخالف لڑائی میں کوئی اعتبار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی بی جے پی کو یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں ۔دو کشتیوں میں چلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
Next Post
ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ مسالوں پرنیپال میں بھی پابندی

ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ مسالوں پرنیپال میں بھی پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

2 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem