• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ مسالوں پرنیپال میں بھی پابندی

تحقیقاتی رپورٹ آنے تک پابندی برقرار رکھنے کا فوڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2024
in قومی خبریں
0
ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ مسالوں پرنیپال میں بھی پابندی

کھٹمنڈو: سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد اب نیپال نے بھی دو مشہور ہندوستانی مسالوں ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ کی فروخت، استعمال اور درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ نیپال کے فوڈ ٹیکنالوجی اور کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے یہ فیصلہ اس خدشے کے درمیان لیا ہے کہ ان مسالوںمیں کیڑے مار دوا ایتھیلین آکسائیڈ ہو سکتی ہے۔ ان مسالوںمیں ایتھیلین آکسائیڈ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔نیپال کے فوڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان موہن کرشنا مہاراجن نے کہا کہ ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ برانڈ کے مسالوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے ان مسالوں کی مارکیٹ میں فروخت پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ یہ قدم اس خبر کے بعد اٹھایا گیا ہے کہ ان مسالوں میں نقصان دہ کیمیکل موجود ہیں۔ ان دونوں برانڈز کے مسالوں میں خطرناک کیمیکلز کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس کی تحقیقاتی رپورٹ آنے تک پابندی برقرار رہے گی۔
واضح ہو کہ ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ مسالوں کے مشہور و معروف برانڈ ہیں اور گھر گھر میں استعمال ہوتے ہیں۔ ان برانڈز کے مصالحے مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے کئی ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔ ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے مصالحوں کی تحقیقات برطانیہ، نیوزی لینڈ، امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی شروع ہو سکتی ہیں۔برطانیہ کی فوڈ سیفٹی ایجنسی (ایف ایس اے) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوستان سے آنے والے تمام مسالوںپر زہریلے کیڑے مار ادویات کی جانچ کو سخت کر رہی ہے، جس میں ایتھیلین آکسائیڈ بھی شامل ہے۔نیوزی لینڈ کے فوڈ سیفٹی ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹ کی قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جینی بشپ نے کہا کہ ’’ایتھیلین آکسائیڈ ایک ایسا کیمیکل ہے، جو انسانوں میں کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ کے مصالحے نیوزی لینڈ کے بازاروں میں بھی فروخت ہوتے ہیں۔ ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ہانگ کانگ کے بعد سنگاپور کی فوڈ ایجنسی (ایس ایف اے) نے بھی فی الحال ایورسٹ کے فش کری مسالے پر پابندی لگا دی تھی۔ سنگاپور نے ایورسٹ کے فش کری مصالحے کا آرڈر بھی واپس کر دیا ہے۔ ایتھیلین آکسائیڈ مقررہ مقدار سے کہیں زیادہ ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ فی الحال ایتھیلین آکسائیڈ کی کم مقدار سے کوئی خطرہ نہیں تاہم طویل مدتی استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن
قومی خبریں

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط
قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست
قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی
قومی خبریں

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
Next Post
ایران میں شدید بارش کی وجہ سے آئے سیلاب سے 7 افراد کی موت

ایران میں شدید بارش کی وجہ سے آئے سیلاب سے 7 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

2 گھنٹے ago
نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem