• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ویسٹ انڈیز سے ٹیم انڈیا کی شکست کے لئے پانڈیا ذمہ دار !

ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز پورے 6 سال بعد جیتی ۔ٹیم انڈیا گزشتہ 2 سال میں پہلی بار دو طرفہ ٹی 20 سیریز ہاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2023
in کھیل
0
ویسٹ انڈیز سے ٹیم انڈیا کی شکست کے لئے پانڈیا ذمہ دار !

نئی دہلی :گزشتہ 2 سال اور 12 سیریز میں ٹیم انڈیا کے ساتھ جو نہیں ہوا تھا، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوگیا۔ ٹیم انڈیا گزشتہ 2 سال میں پہلی بار دو طرفہ ٹی 20 سیریز ہاری۔ ویسٹ انڈیز نے بھی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز پورے 6 سال بعد جیتی ۔ ہندوستانی ٹیم نے سیریز میں 0-2 سے پیچھے رہنے کے بعد زبردست واپسی کی اور اگلے 2 میچز جیت کر سیریز برابر کر دی ۔ تاہم فیصلہ کن میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ طور پر ہندوستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
اے پی کے مطابق ہندوستان کے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ہارنے کی سب سے بڑی وجہ ہاردک پانڈیا کی ناقص کپتانی ہے۔ انہوں نے سیریز میں ایسے کئی فیصلے کئے جو ٹیم پر بھاری رہے۔ پانچویں ٹی ٹوینٹی میں ٹاس جیتنے کے باوجود ہاردک نے پہلے بلے بازی کا انتخاب کیا جبکہ پچھلے میچ میں ہندوستان نے اسی گراؤنڈ پر ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ کو چھوڑ کر، جس میں شبھمن گل اور یشسوی جیسوال کی جوڑی نے پہلی وکٹ کیلئے 165 رنز کی شراکت داری کرکے ٹیم کو جیت دلائی تھی ، ہندوستان کے سلامی بلے بازوں نے سیریز میں مایوس کیا۔ شبھمن گل چار میچوں میں فلاپ رہے۔ چوتھے ٹی ٹوینٹی میں گل کی نصف سنچری کو چھوڑ دیں تو انہوں نے 4 میچوں میں صرف 25 رنز بنائے۔ ایشان کشن بھی 2 ٹی ٹوینٹی میچوں میں صرف 33 رنز ہی بناسکے ۔ چوتھے ٹی 20 میں یشسوی جیسوال کے ناٹ آوٹ 84 رنز کے علاوہ باقی دو میچوں میں وہ بھی پہلے ہی اوور میں آؤٹ ہو گئے تھے۔
تیسری وجہ یہ ہے کہ ہندوستان نے پانچویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوینٹی میں پاور پلے میں کافی رنز لٹائے۔ ویسٹ انڈیز نے آخری میچ میں 6 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 61 رنز بنائے۔ چوتھے ٹی ٹوینٹی میں بھی کیریبین ٹیم نے پاور پلے 2 وکٹوں کے نقصان پر 55 رنز بنائے تھے جبکہ دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاور پلے میں 61 رنز بنائے تھے۔ یعنی زیادہ تر میچوں میں ہندوستانی ٹیم پاور پلے میں رنز کو روکنے میں ناکام رہی۔
چوتھی وجہ یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے زیادہ تر میچوں میں وکٹ سست رہی اور اسپن گیندبازوں کو وکٹ سے کافی مدد ملی۔ یہی وجہ تھی کہ ایک بھی میچ میں 200 رنز نہ بن سکے۔ آئی پی ایل کے بلے بازوں کو سست وکٹوں پر کھیلنا مشکل نظر آیا۔ ہندوستانی بلے باز آزادی سے شاٹس نہیں مار سکے۔
پانچویں اور آخری وجہ یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز میں لیگ اسپنر یجویندر چہل اور بائیں ہاتھ کے اسپنر اکشر پٹیل اپنی چھاپ چھوڑنے میں ناکام رہے۔ دونوں کافی مہنگے ثابت ہوئے اور اہم مواقع پر وکٹیں نہیں لے سکے۔ 5 ویں ٹی ٹوئنٹی میں چہل نے 4 اوورز میں 51 رنز لٹائے اور انہیں کوئی وکٹ بھی نہیں ملی۔ چہل نے 5 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ ان کا اکنامی ریٹ 9 سے اوپر تھا۔ وہیں اکشر پٹیل کا کردار سمجھ میں ہی نہیں آیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر صرف 11 اوورز کرائے اور 2 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ بلے سے بھی ناکام رہے  اور 3 اننگز میں صرف 40 رنز بنائے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کا منی پوردورہ مکمل

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کا منی پوردورہ مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

3 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem