• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا

یہ کارروائی مکمل انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی-وزارت خارجہ اور فوجی افسران کی پریس بریفنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
in قومی خبریں
0
آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا

نئی دہلی : وزارت خارجہ اور فوجی افسران کی جانب سے ایک اہم پریس بریفنگ کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ یہ کارروائی مکمل انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا۔ہندوستان کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پہلگام حملہ واضح طور پر جموں و کشمیر میں امن و امان کی بحالی کو متاثر کرنے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال 2 کروڑ سے زیادہ سیاح کشمیر آئے اور دہشت گردی کا مقصد ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانا تھا، جسے حکومت اور عوام نے ناکام بنایا۔

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان نے ایک بڑی فوجی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر موجود دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان میں واقع 9 دہشت گرد ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالہ بتایا گیا کہ اس کارروائی میں کم از کم 90 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

انہوں نے مزید کہا، ’’ہندوستان نے اپنی سرزمین پر حملوں کا جواب دینے اور مستقبل میں ایسی کوششوں کو روکنے کے اپنے حق کا استعمال کیا ہے۔ ہماری کارروائی نپی تلی، ذمہ دارانہ اور غیر اشتعالی تھی۔ اس کا مقصد دہشت گردی کے منصوبہ سازوں اور مالی مددگاروں کو جوابدہ بنانا تھا۔‘‘فضائیہ کی وِنگ کمانڈر ویومیکا سنگھ نے بتایا کہ ’آپریشن سندور‘ کو انجام دینے سے پہلے ٹھوس انٹیلی جنس رپورٹس ملی تھیں۔ کارروائی میں پاکستان کے مظفرآباد میں واقع لشکرِ طیبہ کے تربیتی مرکز، برنالہ کیمپ اور سیالکوٹ کے محمودہ کیمپ کو تباہ کیا گیا۔

فوج کی جانب سے کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ ’’معصوم سیاحوں اور ان کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کے لیے آپریشن سندور کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان پچھلے تین دہائیوں سے دہشت گردی کے ڈھانچے کی منصوبہ بند تعمیر میں مصروف ہے۔‘‘انہوں نے کہا کہ شمالی علاقہ سَوا نالہ سے لے کر جنوبی بہاولپور تک پھیلے ہوئے دہشت گرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان تمام کارروائیوں کا مقصد ان تنظیموں کی ریڑھ توڑ دینا تھا جو ہندوستان کے خلاف دہشت گردی کی سازشوں میں ملوث ہیں۔ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے بعد ہندوستان نے بین الاقوامی سطح پر بھی سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو ختم کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو-اویسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

53 منٹس ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem