• Home
بدھ, جولائی 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

حجاج کرام کی تعداد کورونا سے پہلے کی سطح پر واپس

اس سال حج سیزن میں عازمین حج پر عمرہ کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی موجود نہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2023
in عالمی خبریں
0
حجاج کرام کی تعداد کورونا سے پہلے کی سطح پر واپس

الریاض: سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال حج سیزن میں عازمین حج پر عمرہ کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی موجود نہیں ہے۔

حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں کے بارے میں ایک تقریر میں انہوں نے مزید کہا کہ اس موسم میں 37 سرکاری ادارے عازمین حج کو خدمات فراہم کر رہے تھے۔ بیرون ملک عازمین حج کے اخراجات میں 39 فیصد کمی آئی ہے۔

یہ اس وقت ہوا جب سعودی ہلال احمر نے مقدس مقامات پر ہنگامی خدمات فراہم کرنے کے لیے اس سال حج سیزن کے لیے 8 ’’ آگسٹا 139 ‘‘ ہیلی کاپٹر مختص کیے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر جدید ترین طبی آلات، ایئر نیویگیشن سسٹم اور اہل انسانی کیڈرز سے لیس ہیں۔ ان کی طبی رپورٹس کے جواب کی شرح 7 منٹ ہے۔

ان خیالات کا اظہار حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں پر سعودی وزیر حج نے اپنے خطاب میں کیا۔ دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اس سال حج ادا کرنے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم کیا۔

بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
Next Post
ہندوستان میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

10 گھنٹے ago
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार