• Home
جمعرات, ستمبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی۔امت شاہ

پی ایچ ڈی چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 118 ویںسالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ گزشتہ 9 برس کے دوران ملک بدل گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
in قومی خبریں
0
ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی۔امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی صنعتوں کیلئےاپنے حجم اور رفتار میں تبدیلی کرنے کا وقت آگیا ہے، کیونکہ تبدیلی لانے کا یہی صحیحوقت ہے۔ آج نئی دلّی میںپی ایچ ڈی چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 118 ویںسالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ جی20 سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد، چندریان-تین کی کامیابی اور خواتین ریزرویشن بل منظور ہونے کے بعد ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی ہے۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ ’میک اِن انڈیا‘ پروگرام کا پہلے مذاق بنایا گیا تھا لیکن آج ہم پیداواری سیکٹر میں خوابوں کی منزل بن چکے ہیں۔
۔انھوں نے کہا کہ اگلے 10 سال میں بھارت دنیا بھر کے طلبا کیلئے سب سے زیادہ پرکشش مقام بن جائے گا۔ شاہ نے کہا کہ جمہوریت کی جڑیں ملک میں کافی گہری ہیں اور پچھلے75 برس میں ایک قوم کے طور پر یہ سب سے بڑی حصولیابی ہے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 9 برس کے دوران ملک میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ یہ 9 سال سیاسی استحکام اور فیصلہ کن پالیسی کے سال رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میںواضح پالیسی سازی کے علاوہ جمہوریت اور ٹیم ورک ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کی آزادی کے 100 ویں سال میں ہم ایک ایسا ملک چاہتے ہیں جو تمام شعبوں میں آگے ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
خواتین ریزرویشن بل کوصدر جمہوریہ نے منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

8 گھنٹے ago
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार