• Home
جمعہ, اگست 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

میرے بڑےبھائی ’’معین ‘‘نے 17 سال کی عمر میں مذہب تبدیل کرلیاتھا۔وکرانت

بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ میرے بڑےبھائی مسلمان، والد عیسائی اور والدہ سکھ ہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
میرے بڑےبھائی ’’معین ‘‘نے 17 سال کی عمر میں مذہب تبدیل کرلیاتھا۔وکرانت

ممبئی:بالی ووڈ اداکار وکرانت مسے نے بتایا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی ’’معین ‘‘نے 17 سال کی عمر میں اِسلام قبول کر لیا تھا۔یوٹیوب چینل ’’اَن فلٹرڈ بائے سمدیش‘‘ کو اِنٹرویو کے دوران ایکٹر وکرانت نے اپنے بڑے بھائی معین سمیت اپنے خاندان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’اُن کا بڑا بھائی مسلمان ہے، جبکہ ان کے والد عیسائی اور اُن کی والدہ سکھ ہیں۔‘’میرے بھائی کا نام ’’معین‘‘ ہے، جبکہ میرا نام ’’وکرانت‘‘ ہے۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ نام معین کیوں ہے؟ اُس نے اسلام قبول کر لیا تھا، میرے گھر والوں نے اُسے اپنا مذہب تبدیل کرنے کی آزادی دی۔ میرے گھر والوں نے اسے کہا کہ بیٹا اگر تمہیں اس میں سکون و اطمینان ملتا ہے تو آگے بڑھو۔‘بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ ’میرے بھائی نے 17 سال کی عمر میں مذہب تبدیل کیا تھا، وہ ایک بڑا اقدام تھا۔ میری ماں سکھ ہے، میرے والد چرچ جانے والے عیسائی ہیں، وہ ہفتے میں دو بار چرچ جاتے ہیں۔ چھوٹی عمر سے ہی میں نے مذہب اور روحانیت سے متعلق بہت سارے دلائل دیکھے ہیں۔‘’میرے والد سے رشتہ داروں نے سوال کیا کہ وہ اپنے بیٹے کو مذہب تبدیل کرنے کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کسی کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے۔‘میرے والد نے کہا کہ ’وہ میرا بیٹا ہے، وہ صرف میرے سامنے جوابدہ ہے اور اسے اپنی مرضی پر چلنے کا حق حاصل ہے۔‘وکرانت جولی ماسے اور مینا ماسے کے بیٹے ہیں، انہوں نے شیتل ٹھاکر کے ساتھ 2022 میں شادی کی۔وکرانت اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’12th فیل‘ ‘کی کامیابی کے بعد شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ آج ان کے گھر میں ایک ’منی ہندوستان‘ سانس لے رہا ہے جہاں ہر مذہب کا احترام کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
گری راج سنگھ کے ذریعے ہندوئوں سےجھٹکا گوشت کھانے کی اپیل

گری راج سنگھ کے ذریعے ہندوئوں سےجھٹکا گوشت کھانے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

6 گھنٹے ago
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem