• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مرشد آباد تشدد منظم سازش کا نتیجہ تھا

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پولیس کی بے عملی نے معاملہ بڑھادیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
in قومی خبریں
0
مرشد آباد تشدد  منظم سازش کا نتیجہ تھا

کولکاتا: ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مرشدآباد میں فرقہ وارانہ تشدد جس میں تین افراد کی موت ہوگئی تھی صرف فرقہ وارانہ تصادم یا امن و امان کا مسئلہ نہیں تھا، بلکہ گہری منظم، سیاسی طور پراس کو آرگنائز کیا تھا ۔جس کا مقصد مذہبی پولرائزیشن کیا گیا تھا ۔مرشدآباد تشدد ریاستی بے عملی اور پولیس کے جبرکی وجہ سے انتشار کی صورت حال پیدا ہوئی۔18 اور 19 اپریل کو، ایک 17 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم جس میں فیمنسٹ ان ریسسٹنس (FIR)، ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف ڈیموکریٹک رائٹس (APDR)، ناری چیتنا، سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بنائی گئی کمیٹی (CRPP) اور گونو سونگرام مونچو (مرشد آباد) شامل تھے۔ مرشدآباد کے تشدد زدہ علاقے کا دورہ کرنے کے بعدیہ پورٹ مرتب کی ہے ۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پریس ریلیز میںبتایا ہیکہ مکمل رپورٹ ابھی باقی ہے ۔ متاثرین، عینی شاہدین، قریبی علاقوں کے مکینوں اور پولیس اور انتظامیہ کے نمائندوں سے بات کرنے کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ11 اپریل کو ڈھولیاں کے گھوشپارہ میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی پر پہلے پتھرائو کیا گیا اور اس کے بعد ہی ریلی منتشر ہوئی اور تشدد کے واقعات رونما ہوئے۔ ایک ہجوم نے آس پاس کی دکانوں میں توڑ پھوڑکی، یہ ہندوؤں کی ملکیت والی دوکان تھی۔ شمشیر گنج پولیس اسٹیشن جو جائے وقوع محض چند منٹ کے فاصلے پر تھی وہ حالات کو قابو پانے کیلئے نہیں آئی۔

ٹیم کی ایک اہم دریافت یہ ہے کہ 11 اپریل کو تشدد پر قابو پانے میں انتظامیہ کی ناکامی نے افواہوں کے پھیلاؤ کو ہوا دی، جس سے کمیونٹیز کے درمیان دیرینہ پرامن بقائے باہمی کو توڑا گیا اور بداعتمادی کا بیج بویا گیا۔ہائوس نگر میں پولیس اور بی ایس ایف کے اہلکاروں کے لباس میں نقاب پوش افراد نے مسلم علاقوں میں گھروں پر چھاپہ مارا، بغیر کسی وارنٹ یا وضاحت کے 17-30 سال کے نوجوانوں کو اٹھا لیا۔ ان میں سے بیشتر کو حراست میں لے کر شدید مارا پیٹا گیا، ایک ہی علاقے سے حراست میں لیے گئے افراد کی مجموعی تعداد 274 تھی۔12 اپریل کو رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شیو مندر بازار میں مسلمانوں کی ایک دکان کو جلا دیا گیا تھا۔ بیت بونا اور جعفرآباد میں بھی حملے ہوئے اور نقاب پوش افراد نے ہنگامہ آرائی کی۔ پولیس نے کوئی جواب نہیں دیا۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ک ممبران کو کئی لوگوں نے بتایا کہ تشدد پھیلانے میں مقامی کونسلر کا ہاتھ ہے۔ بہت سے لوگ خود کو بچانے کیلئے دریا پار کر کے مالدہ بھاگ گئے ۔ایک اور اہم نکتہ کی طرف روشنی ڈالی گئی ہے کہ حملہ آور نقاب پوش تھے اور کسی نے بھی اس کی شناخت نہیں کی ہے اس کے باوجود پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں حملہ آور کومسلم شرپسند عناصرقرار دیا گیا۔ متاثرین نے دعویٰ کیا کہ حملہ آوروں کے پاس بم اور تلواریں تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

کشمیر کے اسکولوں میں دہشت گرد ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

17 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem