• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں محمدسراج کاجلوہ

راجکوٹ ٹیسٹ میچ میںٹیم انڈیا کی شاندار واپسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2024
in کھیل
0
راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں محمدسراج کاجلوہ

نئی دہلی:انڈین کرکٹ ٹیم نے راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں زبردست واپسی کی ہے۔ ٹیم انڈیا نے میچ کے پہلے دن ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ خراب آغاز کے بعد کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی سنچری اننگز کی بدولت ٹیم نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے۔ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز کھیلنے آئی انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں پر 207 رنز بنائے تھے تاہم تیسرے روز ہی دوسرے سیشن میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 319 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹیم انڈیا کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 126 رنز کی اہم برتری حاصل ہے۔انگلینڈ کے خلاف کھیلی جا رہی 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ہندوستان نے زبردست واپسی کی ہے۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 207 رنز سے آگے آئی اورربردست بولنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے پوری انگلینڈ ٹیم کی اننگز 319 رنز پر سمیٹ دی۔ بلے باز دوسرے دن کے سکور میں صرف 112 رنز کا اضافہ کر سکے۔ کلدیپ یادو نے وکٹیں لینا شروع کیں اور اس کے بعد محمد سراج نے جسپریت بمراہ کے ساتھ مل کر گیند پر تباہی مچادی۔
انگلینڈ کی ٹیم 299 رنز کے اسکور پر 5 وکٹیں گنوا چکی تھی۔ اس اسکور پر ٹیم کی چھٹی وکٹ کپتان بین اسٹوکس کی صورت میں گری۔ اس کے بعد محمد سراج نے بین فاکس کو اسی سکور پر واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ اس طرح انگلینڈ نے 299 رنز پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ اس کے بعد 314 رنز کے اسکور پر ریحان احمد کو سراج نے دھیمی گیند پر چکمہ دے کر بولڈ کردیا۔ اس اسکور پر ٹام ہارٹلے کو رویندرا جدیجا کی گیند پر دھرو جورل نے اسٹمپ کیا۔319 رنز کے اسکور پر جیمز اینڈرسن اپنے اگلے ہی اوور میں محمد سراج کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔ اس طرح ٹیم کا سکور 299 سے 319 رنز 5 وکٹوں سے بڑھ کر 10 تک پہنچ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سراج نے 84 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جڈیجہ اور کلدیپ نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ آر اشون اور جسپریت بمراہ نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
Next Post
رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

رام بھدرآچاریہ اور گلزار کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

12 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem