• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو پارٹی سے نکال د یا

سسر اشوک سدھارتھ کے اثر میں لگاتار بنے رہنے کے سبب سبھی ذمہ داریوں سے آزاد کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2025
in قومی خبریں
0
مایاوتی نے  اپنے بھتیجے آکاش آنند کو پارٹی سے نکال د یا

لکھنؤ:اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے  اپنے بھتیجے آکاش آنند کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انھیں پارٹی سے نکال باہر کیا ہے۔ مایاوتی نے آکاش آنند کو کل ہی پارٹی کے سبھی عہدوں سے ہٹا دیا تھا، اور آج انھیں پارٹی سے معطل کرنے کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دی۔مایاوتی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’بی ایس پی کی آل انڈیا میٹنگ میں کل آکاش آنند کو پارٹی مفادات سے کہیں زیادہ پارٹی سے معطل اپنے سسر اشوک سدھارتھ کے اثر میں لگاتار بنے رہنے کے سبب نیشنل کوآرڈنیٹر سمیت سبھی ذمہ داریوں سے آزاد کر دیا گیا تھا، جس کا اسے پچھتاوا ہونا چاہیے تھا اور اپنی پختگی ثابت کرنی چاہیے تھی۔ لیکن اس کے برعکس آکاش نے اپنا طویل رد عمل ظاہر کیا۔‘‘ وہ مزید لکھتی ہیں کہ ’’آکاش نے جو لما چوڑا رد عمل دیا ہے وہ اس کے پچھتاوے اور سیاسی پختگی کا نہیں بلکہ اس کے سسر کے ہی اثر والا بیشتر مفاد پرستی پر مبنی اور تکبر والا رویہ ہے، جس سے بچنے کا مشورہ میں پارٹی کے ایسے سبھی لوگوں کو دینے کے ساتھ سزا بھی دیتی رہی ہوں۔‘‘

مایاوتی نے پوسٹ میں فیصلہ کن انداز اختیار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’قابل صد احترام بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے وقار اور عزت نفس تحریک کے مفاد میں، اور عزت مآب کانشی رام کی ڈسپلنری روایت کو نبھاتے ہوئے آکاش آنند کو، ان کے سسر کی طرح، پارٹی و تحریک کے مفاد میں پارٹی سے نکالا جاتا ہے۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
شوہر کو چھوڑسکتی ہوں لیکن انسٹاگرام کو نہیں

شوہر کو چھوڑسکتی ہوں لیکن انسٹاگرام کو نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

4 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem