• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مایاوتی نے رام مندر تقریب کی دعوت قبول کی لیکن تقریب میں شریک نہیں کریں گی

وی ایچ پی ورکنگ صدر آلوک کمار نے کہا کہ اگر اکھلیش یادو کو دعوت نامہ نہیں ملا ہے توہم انہیں دوبارہ دعوت نامہ بھیج سکتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2024
in قومی خبریں
0
مایاوتی نے رام مندر تقریب کی دعوت قبول کی لیکن تقریب میں شریک نہیں کریں گی

لکھنؤ: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو رام مندر کی تقریب (پران پرتشٹھا) میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے اوردعوت نامہ قبول بھی کر لیا ہے لیکن وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ وی ایچ پی کے مطابق تقریب میں اتر پردیش کے دونوں سابق وزرائے اعلی اکھلیش یادو اور مایاوتی کو مدعو کیا گیا ہے۔جبکہ اکھلیش یادو کا یہ بیان سامنے آیا ہے کہ ایودھیا میں 22 جنوری کو منعقد ہونے والی تقریب کا دعوت نامہ انہیں نہیں ملا ہے۔بہرحال !وی ایچ پی کے انٹرنیشنل ورکنگ صدر آلوک کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’یہ دعوت نامہ اکھلیش یادو کو بذریعہ کورئیر بھیجا گیا تھا۔ اس پر کوئی اختلاف نہیں۔ اگر ان کے دعوے کے مطابق یہ انہیں نہیں ملا تو ہم انہیں دوبارہ دعوت نامہ بھیج سکتے ہیں۔ مایاوتی کو ہمارا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ انہوں نے اسے قبول کر لیا لیکن تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے صدور کو مدعو کیا گیا ہے۔
آلوک کمار کے مطابق صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کو بھی 22 جنوری کو ہونے والی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے لیکن وہ نہیں آئیں گے۔ کیونکہ صدر اور نائب صدر کے سفر کے حوالے سے بہت سے پروٹوکول ہوتے ہیں۔ تاہم یہ دونوں رام مندر ٹرسٹ سے بات چیت کے بعد مناسب تاریخ پر ایودھیا آئیں گے۔ وی ایچ پی دعوت نامے تقسیم کرنے میں رام مندر ٹرسٹ کی مدد کر رہی ہے۔واضح رہے کہ رام مندر ٹرسٹ کی جانب سے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور ادھیر رنجن چودھری کو 22 جنوری کو ایودھیا آنے کے لیے دعوت نامہ بھیجا گیا تھا لیکن کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے اس دعوت کو مسترد کرتے ہوئے اسے بی جے پی کا سیاسی پروگرام قرار دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
جدہ سے مکہ تک براہ راست فضائی سروس شروع ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

20 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार