• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آوارہ مویشیوں کی شکایت کرنے والے شخص کو جوتا میں پیشاب ڈال کر پلایا

شاہجہاں پور میں پیش آیا شرمناک واقعہ - متاثرہ نوجوان کا الزام ہے کہ اس کی بیوی کے ساتھ بھی دبنگوں نے بدتمیزی کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
in قومی خبریں
0
آوارہ مویشیوں کی شکایت کرنے والے شخص کو جوتا میں پیشاب ڈال کر پلایا

شاہجہاں پور:اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں آوارہ مویشیوں کی 1076 نمبر (سی ایم ہیلپ لائن) پر شکایت کیے جانے سے ناراض دبنگوں نے پہلے تو شکایت کرنے والے نوجوان کو خوب پیٹا، اور پھر مبینہ طور پر جوتے میں پیشاب بھر کر اسے پلا دیا۔ متاثرہ نوجوان کا الزام ہے کہ اس کی بیوی کے ساتھ بھی دبنگوں نے بدتمیزی کی۔ الزام یہ بھی ہے کہ پولیس سے شکایت کرنے پہنچنے نوجوان کی کوئی سماعت نہیں ہوئی۔ فی الحال اس شخص کا علاج میڈیکل کالج میں چل رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ پرور تھانہ حلقہ کے ہردوا گاؤں کا ہے۔ یہاں رہنے والے نوجوان رام پھل نے بتایا کہ 14 نومبر کو گاؤں میں موجود گئوشالہ کی گایوں کو چھوڑ دیا گیا، جو اس کے گھر میں گھسنے لگیں۔ اس کی شکایت اُس نے پردھان سے کی۔ اس وقت معاملہ رفع دفع ہو گیا، لیکن بعد میں پردھان نے اسے دھمکی دی۔ پریشان نوجوان نے کوئی راستہ نہیں دیکھ کر 1076 نمبر پر فون کر کے اس کی شکایت دی۔ ساتھ ہی نوجوان نے دبنگ پردھان سے بھی مویشیوں کو گئوشالہ میں بند رکھنے کی گزارش کی۔ نوجوان نے پردھان سے کہا کہ حکومت سے جو 90 ہزار روپے آتے ہیں، وہ تو آپ لے لیتے ہیں، پھر یہ گئوشالہ کے مویشی کھلے میں کیوں گھوم رہے ہیں؟ اسی بات سے معاملہ بگڑ گیا۔ الزام ہے کہ دبنگ ملزم پردھان اودے ویر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے کھیت میں ہی گھیر لیا۔ پہلے خوب لاٹھی ڈنڈوں اور لوہے کی پائپ وغیرہ سے پٹائی کی، پھر اس کے بعد دبنگ پردھان اودے ویر نے جوتے میں بھر کر پیشاب رام پھل کو پلا دیا۔ اتنا ہی نہیں، دبنگوں نے متاثرہ نوجوان کی بیوی کے ساتھ بھی بدسلوکی والا رویہ اختیار کیا، جس کی شکایت کرنے متاثرہ خاتون پرور تھانہ پہنچی تو اس کی وہاں بھی کوئی سماعت نہیں ہوئی۔

بہرحال، دبنگوں کی پٹائی سے زخمی نوجوان کلان کمیونٹی ہیلتھ سنٹر پہنچا۔ وہاں سے متاثرہ شخص کو میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔ فی الحال نوجوان کا میڈیکل کالج میں ہی علاج چل رہا ہے۔ ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا یہ واقعہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

2 منٹس ago
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem