• Home
جمعرات, مئی 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

موب لنچنگ کے خلاف ممتا بنرجی کی سخت ہدایات جاری

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پولیس گشت میں اضافہ ہو اور آنکھیں کھلی رکھی جائیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2024
in قومی خبریں
0
موب لنچنگ کے خلاف ممتا بنرجی کی سخت ہدایات جاری

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے موب لنچنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ انہوں نے میٹنگ میں پولیس کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے واقعات کو کسی بھی طرح برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو مزید چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کی آنکھیں کھلی رہنی چاہیے۔ پولیس کی گشت میں اضافہ کیا جانا چاہئے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے ریاست میں سرعام لنچنگ کے حالیہ واقعات پر انٹیلی جنس کی ناکامی پر بھی سوال اٹھایا۔ منگل کی میٹنگ میں اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر سمیت سینئر پولیس انتظامیہ موجود تھے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے پولیس کو چوکسی بڑھانے کا مشورہ دیا۔ آج کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے سوال اٹھایا کہ شکایت ملنے کے بعد بھی پولیس کیوں بیٹھی رہے گی۔اس کے علاوہ، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور پولیس کمشنروں نے ریاست میں موب لنچنگ کو روکنے کے لیے کئی ہدایات جاری کیں۔

1) مختلف آڈیو اور سوشل میڈیا کے ذریعے عام لوگوں کو آگاہ کیا جائے۔

2) جعلی خبروں اور افواہوں پر نظر رکھی جائیں۔ ایسی جعلی خبریں اور افواہیں پھیلانے والی سوشل سائٹس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

3) حساس علاقوں کی نگرانی کی جائے۔ ان علاقوں میں چوکسی کی جائے جہاں اس سے قبل اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا  نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ
قومی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا کسی خاص مذہبی رسم کو ادا کرنا ضروری نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
آسام میں مسلم آدی میں تیزی سے اضافہ :بسوا کا نیا شوشہ
قومی خبریں

آسام کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا ڈرافٹ منظور-بل 26 مئی کو پیش ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا
قومی خبریں

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا
قومی خبریں

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
Next Post
تبدیلی مذہب کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ الہ آباد ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا  نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

5 گھنٹے ago
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार