• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاشیو راتری کے موقع پر آخری اسنان کے ساتھ مہا کمبھ کا اختتام آج

امرت اسنان لینے کے بعد، لوگوں اور عقیدت مندوں کا ایک بہت بڑا ہجوم  واپس جانے کے لئےریلوے اسٹیشنوں پر جمع

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in قومی خبریں
0
مہاشیو راتری کے  موقع پر آخری اسنان کے  ساتھ مہا کمبھ کا اختتام آج

پریاگ راج :آج 26 فروری کو، مہاشیو راتری کے مبارک موقع پر، مہا کمبھ آخری اسنان یعنی غسل کے تہوار کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ 13 جنوری سے شروع ہونے والے مہا کمبھ میں، 63 کروڑ سے زیادہ عقیدت مندوں نے تروینی سنگم میں مقدس اسنان کیا۔نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق مہا شیوراتری 2025 کی تیاریوں کے بارے میں، مہاکمبھ کے ڈی آئی جی ویبھو کرشنا نے کہا، "26 فروری مہاشیو راتری کا تہوار اور مہاکمبھ کا آخری اسنان ہے۔ ہم نے تمام شیوالوں پر پولیس تعینات کر دی ہے۔ نہانے کے گھاٹوں پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ پورے علاقے کو بغیر گاڑیوں کے زون قرار دے دیا گیا ہے جو آنے والے ٹریفک کے نظام کے تحت چلیں گے۔‘

مہا کمبھ کے مہا شیوراتری اسنان کے دوران بہتر ٹریفک کو یقینی بنانے کے لیے مزید 6 آئی پی ایس افسران کو بھیجا گیا ہے۔ ٹریفک کے انتظام کے لیے ایک اے ڈی جی اور پانچ آئی جی کو پریاگ راج کمبھ میلے میں بھیجا گیا ہے۔ گنگا، جمنا اور سرسوتی کے ملاپ کے مقام سنگم میں نہانے کے لیے بڑی تعداد میں عقیدت مند اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ اور بنگال سمیت ملک کی مختلف ریاستوں سے پریاگ راج پہنچے ہیں۔ اتر پردیش کے گورکھپور، لکھنؤ، ایودھیا، وارانسی، کانپور، گونڈا، دین دیال اپادھیائے، جھانسی اور دیگر اضلاع کے ریلوے اسٹیشنوں سے پریاگ راج جانے والے مسافروں کی تعداد اوسط سے کہیں زیادہ تھی۔

امرت اسنان لینے کے بعد، لوگوں اور عقیدت مندوں کا ایک بہت بڑا ہجوم  واپس جانے کے لئےریلوے اسٹیشنوں پر جمع ہونے کی امید ہے۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، شمالی وسطی ریلوے، شمال مشرقی ریلوے اور شمالی ریلوے نے وسیع پیمانے پر تیاریاں کی ہیں اور تمام افسران اور ملازمین کو اپنی جگہ پر چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

سال میں دو بار ہوں گےسی بی ایس سی دسویں بورڈ کے امتحانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

8 گھنٹے ago
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem