• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مذہب تبدیل کروانے والوں کو پھانسی کی سزاملیگی

بین الاقوامی یومِ خواتین پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلیٰ موہن یادوکااعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2025
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں مذہب تبدیل کروانے والوں کو پھانسی کی سزاملیگی

بھوپال:مدھیہ پردیش میں مذہب تبدیل کروانے والوں کو پھانسی کی سزا دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اس سلسلے میں آج اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی ایکٹ کے ذریعہ سے ہم راستہ ہموار کر رہے ہیں کہ جو بھی مذہب تبدیل کروائیں گے، ان کے لیے ہماری حکومت پھانسی کی سزا دینے کا انتظام کرے گی۔

یہ اعلان وزیر اعلیٰ موہن یادو نے بین الاقوامی یومِ خواتین پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے 1.27 کروڑ خواتین کے اکاؤنٹ میں تقریباً 1552.73 کروڑ اور 26 لاکھ خواتین کے اکاؤنٹ میں گیس ریفلنگ کے لیے 55.95 کروڑ روپے ٹرانسفر کیے۔ انھوں نے بہترین کام کرنے والی کئی خواتین کو ’راشٹرماتا پدماوتی ایوارڈ‘ (2023)، ’راج ماتا وجیاراجے سندھیا سماج سیوا ایوارڈ‘ (24-2023)، ’رانی اونتی بائی بہادری ایوارڈ‘ (2024) اور ’وشنو کمار خواتین و اطفال فلاح سماجی خدمت ایوارڈ‘ (2024) سے سرفراز کیا۔

راجدھانی بھوپال کے کشابھاؤ ٹھاکرے کنونشن ہال میں منعقد تقریب میں مستفید خواتین نے اپنے تجربات بھی بیان کیے۔ اس موقع پر موہن یادو نے کہا کہ معصوم بچیوں سے غلط کاری کے معاملوں میں حکومت انتہائی سخت ہے۔ اس سلسلے میں پھانسی کی سزا کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ جو لوگ معصوموں کے ساتھ زور زبردستی یا بہلا پھسلا کر غلط کاری کریں گے، انھیں زندگی جینے کا حق نہ ملے۔

اسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مذہبی آزادی ایکٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے اب مذہب تبدیل کرانے والوں کے لیے بھی پھانسی کی سزا کا التزام کیا جائے گا۔ اس قدم سے ریاست میں تبدیلیٔ مذہب کے واقعات پر سخت نظر رکھی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کسی بھی حالت میں نہ تو مذہب تبدیلی اور نہ ہی غلط کاری کو سماج میں جگہ ملے گی۔ ان قابل نفریں عمل کو فروغ دینے والوں کے ساتھ حکومت سختی سے نمٹے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب
قومی خبریں

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
Next Post
راجہ بھیا کے خلاف دہلی کے صفدر جنگ انکلیو تھانے میں ایف آئی آر درج

راجہ بھیا کے خلاف دہلی کے صفدر جنگ انکلیو تھانے میں ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

3 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem