• Home
منگل, ستمبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

لدھیانہ میں اے ٹی ایم کیش کمپنی کے آفس میں گھس کر 7 کروڑ روپے کی لوٹ

واردات دیر رات تقریباً ڈیڑھ بجے انجام دی گئی اور پولیس کو صبح 7 بجے اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے کیش وین اور واردات میں استعمال ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2023
in ریاستی خبریں
0
لدھیانہ میں  اے ٹی ایم کیش کمپنی کے آفس میں گھس کر 7 کروڑ روپے کی لوٹ

لدھیانہ: پنجاب کے صنعتی شہر لدھیانہ میں ہفتہ کو کم از کم 10 مسلح افراد نے ایک نجی فرم کے دفتر سے 7 کروڑ روپے کی نقدی لوٹ لی۔ یہ واردات شہر کے راج گرو نگر میں اے ٹی ایم میں نقد رقم جمع کرنے والی کمپنی ’سی ایم ایس‘ کے ساتھ انجام دی گئی۔ بدمعاش کمپنی کی وین میں موجود نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ واردات دیر رات تقریباً ڈیڑھ بجے انجام دی گئی اور پولیس کو صبح 7 بجے اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے کیش وین اور واردات میں استعمال ہتھیار ملاپور میں گاؤں پنڈوری سے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کمشنر مندیپ سنگھ سدھو نے میڈیا کو بتایا کہ راج گرو نگر کے قریب واقع کیش مینجمنٹ فرم ‘سی ایم ایس’ کے دفتر میں لوٹ کی واردات انجام دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ عام طور پر کمپنی کی 15 کیش وینیں وہاں کھڑی ہوتی ہیں۔ پولیس نے شرپسندوں سے کیش وین برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے ڈکیتی کی واردات سے قبل موقع پر نصب سی سی ٹی وی کو تباہ کرنے والے شرپسندوں کی تلاش میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تقریباً 1.30 بجے کمپنی کے احاطے میں دس لوگ داخل ہوئے۔ ان میں سے دو لوگ پچھلے راستے سے کمپنی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دروازہ کھولا۔ اس کے بعد باقی ملزمان اندر آئے اور وہاں تعینات دو گارڈز اور تین ملازمین کو یرغمال بنا لیا۔ اس کے بعد وہ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کمپنی کے دفتر میں بنائی گئی تکوری میں نقدی رکھی جاتی ہے۔ اس کے باہر جمعے کا کلیکشن باکس میں رکھا گیا تھا، جو تقریباً سات کروڑ روپے تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
بپرجوئے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

25 منٹس ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

عمر انصاری کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार