• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

حملہ آور بائک پر سوار ہوکر آئے اورواردات کو انجام دے کر فرار ہو گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
in بہار
0
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

پٹنہ :پٹنہ میں ایک بار پھر دن کے اجالے میں قتل کی واردات کو انجام دے کر مجرم آسانی سے فرار ہو گیا۔ دراصل اتوار (16 جولائی) کو پٹنہ سٹی علاقہ میں ایک وکیل جتیندر مہتو (عمر تقریباً 58 سال) کو گولی مار دی گئی، بعد میں پی ایم سی ایچ لے جانے کے دوران راستہ میں ہی ان کی موت ہو گئی، مقتول پٹنہ صاحب کے ہی رہنے والے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ جائے وقوع سے محض 300 میٹر کے فاصلے پر سلطان گنج تھانہ ہے۔ حملہ آور بائک پر سوار ہوکر آئے واردات کو انجام دے کر فرار ہو گئے۔

وکیل کے قتل سے متعلق ایس ایس پی کارتکیہ شرما نے بتایا کہ ’’ایک شخص کو گولی ماری گئی ہے اور اسپتال لے جانے کے دوران ان کی موت ہو گئی ہے۔ جانکاری کے مطابق متوفی وکالت کی پریکٹس کر رہے تھے اور ان کی ایک دکان بھی تھی۔ پوسٹ مارٹم سے واضح ہوگا کہ کتنی گولیاں ماری گئی ہیں۔‘‘ ساتھ ہی پولیس اس معاملہ کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے۔

مقتول وکیل کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ بہت اچھے انسان تھے، کسی سے دشمنی نہیں تھی، لاء اینڈ آرڈر مکمل طور سے تباہ ہو چکا ہے، دن دہاڑے قتل ہو رہے ہیں۔ ساتھ ہی لوگوں نے کہا کہ پولیس کا خوف مجرموں میں بالکل بھی نہیں ہے، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سلطان گنج تھانہ چند میٹر کی دوری پر واقع ہے اور اتنی بڑی وارادت کو انجام دے کر مجرم فرار ہو گئے ہیں۔ جلد گرفتاری ہونی چاہیے اور سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

قابل ذکر ہے کہ بہار کا لا اینڈ آرڈر سوالوں کے گھیرے میں ہے۔ ایک کے بعد ایک مجرمانہ واقعات پیش آ رہے ہیں۔ ہفتہ (12 جولائی) کو بھی بی جے پی کے 50 سالہ لیڈر سریندر کیوٹ کو نامعلوم مجرموں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ گولی لگنے کے بعد سریندر وہیں گر گئے، فوری طور پر لوگ شدید طور پر زخمی سریندر کو پٹنہ ایمس لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

2 گھنٹے ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार