• Home
اتوار, اپریل 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو پٹنہ سے چھپرہ پہونچے۔بیٹی کے لئے چلائیں گے انتخابی مہم

پارٹی دفتر میں کارکنان سے ملاقات بھی کریں گے اور موجودہ سیاسی حالات کو سمجھیں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2024
in بہار
0
لالو پٹنہ سے چھپرہ پہونچے۔بیٹی کے لئے چلائیں گے انتخابی مہم

پٹنہ :آر جے ڈی چیف لالو پرساد یادو خرابیٔ صحت کی وجہ سے اب تک انتخابی تشہیر میں حصہ لیتے ہوئے دکھائی نہیں دیے ہیں۔ لیکن جلد ہی انھیں این ڈی اے اتحاد کے خلاف مہم چلاتے ہوئے دیکھا جائے گا۔ دراصل وہ اپنی بیٹی اور سارن لوک سبھا حلقہ سے انڈیا اتحاد کی امیدوار روہنی آچاریہ کے لیے انتخابی تشہیر کرنے والے ہیں اور اس کے لیے وہ آج پٹنہ سے چھپرہ پہونچ گئے ہیں۔ اب الیکشن تک وہ چھپرہ میں ہی کیمپ کریں گے تاکہ روہنی آچاریہ کی جیت کو یقینی بنا سکیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لالو پرساد اپنی شریک حیات رابڑی دیوی کے ساتھ بدھ کے روز پٹنہ سے چھپرہ پہونچے۔ آر جے ڈی لیڈران کا کہنا ہے کہ لالو پرساد آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ کی حمایت میں سارن میں روڈ شو کر سکتے ہیں۔ اس دوران وہ سارن لوک سبھا حلقہ کے گاؤں کا بھی دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ چھپرہ واقع پارٹی دفتر میں کارکنان سے ملاقات بھی کریں گے اور موجودہ سیاسی حالات کو سمجھیں گے۔
واضح رہے کہ سارن میں روہنی آچاریہ کا اصل مقابلہ بی جے پی امیدوار راجیو پرتاپ روڑی سے ہے۔ لوک سبھا انتخاب کے پانچویں مرحلہ میں 20 مئی کو سارن کے ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ آر جے ڈی امیدوار روہنی سبقت بنانے کے مقصد سے لگاتار علاقے میں عوامی رابطہ کر رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ لالو یادو خود بھی سارن سے رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
معاشرے کو تقسیم کرنے والی جماعت کو اپنے ووٹ کی طاقت سے روکیں۔مولانا سجاد نعمانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

10 گھنٹے ago
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार