• Home
بدھ, مئی 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ترکی میں زلزلہ کے بعد 6 سالہ بچی کی جان بچانے والی ’لیبراڈور جولی‘ کو اعزاز

لیبراڈور جولی 6 فروری کو ترکیے اور 7 فروری کو شام میں آئے 7.8 شدت کے زلزلہ میں متاثر ہوئے لوگوں کو بچانے اور راحت فراہم کرنے کے لیے ’آپریشن دوست‘ کا حصہ بنا کر بھیجی گئی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2023
in عالمی خبریں
0
ترکی میں زلزلہ کے بعد 6 سالہ بچی کی جان بچانے والی ’لیبراڈور جولی‘ کو اعزاز

نیشنل ڈیزاسٹر ریکشن فورس یعنی این ڈی آر ایف کی 6 سالہ لیبراڈور جولی کو فروری میں زلزلہ متاثرہ ترکیے میں ملبہ کے ڈھیر میں دبی ایک چھوٹی بچی کی جان بچانے کے لیے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ ترکیے میں زلزلہ کے بعد جولی نے دفاعی ٹیم کی بہت مدد کی تھی جس کے بعد اس اسپیشل ڈاگ کی خوب تعریف ہوئی تھی۔

جولی ترکی میں دفاعی ٹیم کے طور پر بھیجے گئے این ڈی آر ایف دستہ کا حصہ تھی۔ اسے 6 فروری کو ترکیے اور 7 فروری کو شام میں آئے 7.8 شدت کے زلزلہ میں متاثر ہوئے لوگوں کو بچانے اور راحت فراہم کرنے کے لیے ’آپریشن دوست‘ کا حصہ بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جولی کو زلزلہ کے دوران تلاشی و بچاؤ میں اہم کردار نبھانے کے لیے ’ڈائریکٹر جنرلس کمنڈیشن رول‘ سے نوازا گیا ہے۔

ایک سینئر افسر کے مطابق جولی کو یہ ایوارڈ ایک کثیر منزلہ عمارت کے ملبہ سے 70 گھنٹے سے زیادہ وقت تک پھنسی چھ سالہ بچی بیرین کو سونگھ کر اس کا پتہ لگانے میں نبھائے گئے کردار کے لیے دیا گیا ہے۔ بیرین کو ملبہ سے اس وقت نکالا گیا تھا جب جولی کے ذریعہ اشارہ کیا گیا۔ اشارہ ملنے کے بعد اس کے معاون رومیو اور ایک دیگر لیبراڈور کتے کی مدد سے بیرین کی موجودگی کی تصدیق کی گئی تھی۔ جولی فی الحال کولکاتا واقع این ڈی آر ایف کی دوسری بٹالین کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
’اڈیشہ ریل حادثہ ایک سازش: 270 سابق نوکرشاہوں اور ججوں نےبھیجے پی ایم مودی کو مکتوب

’اڈیشہ ریل حادثہ ایک سازش: 270 سابق نوکرشاہوں اور ججوں نےبھیجے پی ایم مودی کو مکتوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

یوپی حکومت مدارس کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے-مایاوتی

16 گھنٹے ago
’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem