• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی دہلی کیپٹلزکے خلاف 106 رنوں سےفتح

کے کے آرکے272 رنز کا تعاقب کرنے میں دہلی کیپٹلز ناکام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2024
in کھیل
0
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی دہلی کیپٹلزکے خلاف 106 رنوں سےفتح

وشاکھاپٹنم : وشاکھاپٹنم میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان بدھ کو آئی پی ایل 2024 کے 16 ویں میچ میں کے کے آر نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے۔ سنیل نارائن اور انگکرش رگھوونشی کی نصف سنچریوں کے علاوہ آندرے رسل کی 41 رنز کی طوفانی اننگز بھی کولکتہ کو بڑے اسکور تک لے گئی۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز کی شروعات بہت خراب رہی جس سے وہ آخر تک سنبھل نہیں پائی۔ اگرچہ دہلی کیپٹلزکے کپتان رشبھ پنت نے 55 رنز بنائے اور ٹرسٹن اسٹبس نے 54 رنز کی نصف سنچری اننگز کھیلی، لیکن وہ ٹیم کو 106 رنز کی شکست سے نہ بچا سکے۔
کے کے آر کی جانب سے فلسالٹ اور سنیل نارائن نے اننگز کا آغاز کیا۔ اگرچہ سالٹ صرف 18 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے لیکن اس کے بعد سنیل نارائن اور انگکرش راگھونشی کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 104 رنز کی شراکت ہوئی۔ ایک طرف نارائن نے 39 گیندوں پر 85 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔ جبکہ انگکرش نے آئی پی ایل میں اپنی پہلی اننگز میں 27 گیندیں کھیل کر 54 رنز بنائے۔ اس اننگز میں انہوں نے 5 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔ آخری اوورز میں آندرے رسل نے 41 رنز بنائے اور رنکو سنگھ نے بھی 8 گیندوں پر 26 رنز کی مختصر اننگز کھیل کر اہم کردار ادا کیا۔ کولکتہ نے پہلے 10 اوورز میں 135 اور آخری 10 اوور میں 137 رن بنا کر دہلی کے گیند بازوں کو شکست دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
سنجے سنگھ کے ساتھ عآپ ممبران اسمبلی کا راج گھاٹ دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

15 گھنٹے ago
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार