• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر کیخلاف کیرالا حکومت سپریم کورٹ سے رجوع

عدالت میں درخواست دائر کر کے مقامی بلدیاتی انتخابات مکمل ہونے تک ایس آئی آر عمل روکنے کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی :  کیرالا حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر کے مقامی بلدیاتی انتخابات مکمل ہونے تک ایس آئی آر عمل روکنے کا مطالبہ کیا، جبکہ آئی یو ایم ایل نے بھی کہا ہے کہ دونوں عمل بیک وقت ممکن نہیں ۔ترواننت پورم: کیرالہ حکومت نے انتخابی فہرست کے اسپیشل انٹینسِو ریویڑن (ایس آئی آر) کو فوری طور پر روکنے کی غرض سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست میں رواں ماہ ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات کے دوران ایس آئی آر جیسی وسیع انتظامی کارروائی کا بیک وقت انعقاد عملی طور پر ناممکن ہے اور اس سے انتظامی مشینری پر شدید دباؤ پڑے گا۔ریاستی حکومت کے مطابق، اس نے آئینِ ہند کے آرٹیکل 32 کے تحت یہ درخواست داخل کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتخابات کے ایام میں ایس آئی آر جاری رہنے سے نہ صرف عملے کی قلت پیدا ہوگی بلکہ انتخابی سرگرمیوں پر بھی منفی اثر پڑے گا۔

حکومت نے بتایا کہ ریاست میں 1,200 مقامی خود حکومتی ادارے (ایل ایس جی آئی) موجود ہیں جن میں 941 گرام پنچایتیں، 152 بلاک پنچایتیں، 14 ضلع پنچایتیں، 87 میونسپلٹیاں اور 6 کارپوریشن شامل ہیں۔ ان کے مجموعی 23,612 وارڈوں میں انتخابی عمل 9 اور 11 دسمبر کو مکمل ہونا ہے، جب کہ ووٹوں کی گنتی 13 دسمبر کو ہوگی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان انتخابات کے انعقاد کے لیے کم از کم 1,76,000 اہلکار، اور سیکورٹی کے لیے 68,000 جوان درکار ہوں گے۔ دوسری جانب ایس آئی آر کے لیے مزید 25,668 ملازمین کی ضرورت ہے، جس کے باعث ریاستی انتظامیہ پر بیک وقت دو بڑے عمل چلانے کا غیر معمولی دباؤ پڑ جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا
قومی خبریں

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
قومی خبریں

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
Next Post
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

4 گھنٹے ago
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem