• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتی طبقہ پر خصوصی توجہ

ریاستی حکومت نے قبرستان اور وقف جائیدادوں کے لیے کھولا خزانہ، دیگر اقلیتی طبقات کو بھی دی خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2025
in قومی خبریں
0
کرناٹک کے بجٹ  میں اقلیتی طبقہ پر خصوصی توجہ

بنگلورو :کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے جمعہ کے روز ریاست کا بجٹ پیش کیا جس میں اقلیتی طبقہ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر اقلیتی طبقات کو بھی ریاست کی کانگریس حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ مسلم طبقہ کے لیے اس بجٹ میں ایک اہم بات یہ موجود ہے کہ ریاستی حکومت نے وقف جائیدادوں کی مرمت، تعمیر نو اور مسلم قبرستانوں کے بنیادی ڈھانچوں کے تحفظ کے لیے 150 کروڑ روپے کی رقم کو منظوری دی ہے۔

سدھارمیا حکومت کے بجٹ میں مدارس میں جدید سہولیات، جین، بودھ و سکھ طبقات کی ترقی کے لیے 100 کروڑ روپے اور عیسائی طبقہ کی ترقی کے لیے 250 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، اس بجٹ میں جین پجاریوں، سکھوں کے اہم خادموں اور مساجد کے پیش اماموں کو دی جانے والی تنخواہ بڑھا کر 6 ہزار روپے ماہانہ کی جائے گی۔ معاون خادم اور موذن کو دی جانے والی تنخواہ بھی بڑھا کر 5 ہزار روپے کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سدھارمیا کی قیادت والی کانگریس حکومت نے کرناٹک میں اقلیتی طبقہ سے متعلق جو اہم اعلانات آج بجٹ میں کیے ہیں، وہ ذیل میں بشکل نکات پیش کیے جا رہے ہیں۔

  • وقف جائیداد کے تحفظ، رکھ رکھاؤ اور قبرستان کے لیے 150 کروڑ روپے الاٹ کیا گیا ہے۔
  • وزیر اعلیٰ اقلیتی کالونی ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 1000 کروڑ روپے کا ایکشن پلان مالی سال 26-2025 میں نافذ ہوگا۔
  • معاشی طور سے کمزور اقلیتوں کی شادی کے لیے ہر جوڑے کو 50 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔
  • حج بھون احاطہ میں مزید ایک عمارت بنائی جائے گی۔
  • کلبرگی ضلع کے چتّپورا تعلقہ میں قدیم بودھ سنٹر سَنّتی میں سَنّتی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ۔
  • کرناٹک پبلک اسکولوں کی طرز پر 250 مولانا آزاد ماڈل انگلش میڈیم اسکولوں میں سلسلہ وار طریقے سے پری-پرائمری سے لے کر پی یو تک کی کلاسز شروع کی جائیں گی۔
  • برانڈ بنگلورو کے تحت 21 پروجیکٹس کے لیے 1800 کروڑ روپے الاٹ کیے گئے ہیں۔
  • موسم سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تقریباً 3 ہزار کروڑ روپے اور کاویری آبی فراہمی پروجیکٹ کے پانچویں مرحلہ کے لیے 555 کروڑ روپے الاٹ کیے گئے ہیں۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل
قومی خبریں

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز
قومی خبریں

دہشت گردی سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
اورنگ زیب سے متعلق بیان پر ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اسپیکر کو خط لکھ کرصفائی پیش کی

اورنگ زیب سے متعلق بیان پر ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اسپیکر کو خط لکھ کرصفائی پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

21 منٹس ago
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem