• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اغیار تک اللہ کا پیغام پہونچانا امت مسلمہ کی ذمہ داری

تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کےسہ روزہ اجتماع میں مسلمانوں کی بڑی تعداد شریک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2024
in قومی خبریں
0
اغیار تک اللہ کا پیغام پہونچانا امت مسلمہ کی ذمہ داری

حیدرآباد: شہر کے نواحی علاقہ پرگی میں تبلیغی جماعت کے سہ روزہ صوبائی اجتماع میں شریک علماء اکرام نے شرکاء کو خلوص دل کے ساتھ اللہ کی عبادت کی تلقین کی اور کہا کہ بندۂ مومن کو اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر عارضی زندگی گذارنے بھیجا ہے اور اللہ کے رسولﷺ نے ہمیں اپنی اخروی زندگی جو کہ دائمی ہے اس کو کامیاب بنانے کے طریقہ سکھائے ہیں ۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کی پیروی میں ہی انسان کی کامیابی پنہا ںہے اور جو اللہ کی کتاب اور نبیؐ پاک کی سنت کو اپنی زندگیوں میں داخل کرلیں گے ان کیلئے کامیابی ہی کامیابی ہے۔ علماء اکرام نے نوجوانوں میں بگاڑ کو دور کرنے دینی تعلیمات اور معلومات کو عام کرنے ‘ان میں دعوت و تبلیغ کے کام کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ امت میں بگاڑ پر محض افسوس یا آنسو بہانے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ امت کے نوجوانوں کی کردار سازی کیلئے دعوت کے کام کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ علماء نے ملک بھر میں دعوت کے کام کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنے دین کی محنت کیلئے بندوں کا انتخاب کرتا ہے اور اللہ کے راستہ میں دین متین کی دعوت کیلئے نکلنے والوں کو چاہئے کہ وہ اپنی متانت اور شائستگی کے ساتھ ہر شخص کے ساتھ پیش آئیں ۔ اللہ کو راضی کرنے ظاہر و باطن کو یکساں بنانے کے ساتھ اوروں کو بھی راہ نجات کی طرف دعوت دینے کا کام کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ پر یہ ذمہ داری عائد کی ہے کہ وہ اس دنیا میں موجود ہر شخص تک اللہ کے پیام کو پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اجتماع کے دوران مختلف وفود نے دعوت و تبلیغ کے تجربات بیان کئے اور کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے دعوت دین کا کام جاری اور مسلمان اپنے کردار کے ذریعہ اغیار تک پیغام پہنچا سکتا ہے۔
تبلیغی جماعت کاسہ روزہ صوبائی اجتماع ہفتہ شروع ہوا ہے اور اس میںمسلمانوں کی بڑی تعداد شریک ہے ۔ سہ روزہ اس اجتماع کے دوران شرکاء کو زندگی گذارنے کی عملی تربیت کے علاوہ عبادتوں کے طریقہ اور دنیا میں انسان کی آمد کے مقاصد کے متعلق تربیت دی گئی ۔ اجتماع کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں کے سرکردہ علمائے اکرام کے خطابات ہوں گے اور اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علمائے اکرام شرکاء میں للہیت پیدا کرنے کے علاوہ اللہ سے محبت کے پیغام کو عام کیا۔ اجتماع کے پہلے دن صبح کی اولین ساعتوں سے ہی اجتماع گاہ میں لاکھوں کی تعداد میں شرکاء پہنچ چکے تھے جن کیلئے وسیع انتظامات تھے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح
قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ
قومی خبریں

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
Next Post
بلقیس بانو کیس!سپریم کورٹ نے مجرموں کی رہائی کا فیصلہ مستردکردیا

بلقیس بانو کیس!سپریم کورٹ نے مجرموں کی رہائی کا فیصلہ مستردکردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

2 گھنٹے ago
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem