• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2024
in کھیل
0
کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج

چنئی :کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیانآئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج شام ساڑھے سات بجے سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔سنرائزرس حیدر آباد نے جمعہ کے روز کوالیفائر 2 میں راجستھان رائلس کو 36 رنوں سے ہرا کر کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے خلاف کھیلنے کے لیے آئی پی ایل فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دوسری جانب خطابی مقابلے سے پہلے آسٹریلیا کے سابق بلے باز میتھیو ہیڈن اور انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے پیشین گوئی کرتے ہوئے کولکاتا کو چمپئن ٹیم بتایا ہے۔ ان دونوں ہی کھلاڑیوں نے کولکاتا کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیم انتہائی مضبوط ہے۔قابل ذکر ہے کہ کوالیفائر 1 میں کولکاتا نے احمد آباد میں حیدر آباد کو آٹھ وکٹ سے ہرا کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کیا تھا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف میچ کر رواں ٹورنامنٹ کی شروعات کی تھی اور اس میچ میں بھی کولکاتا نے چار رنوں سے جیت حاصل کی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ کولکاتا زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔
بہرحال، میتھیو ہیڈن کو لگتا ہے کہ کولکاتا کی اسپن جوڑی سنیل نرائن اور ورون چکرورتی میچ میں بہت اثر ڈالیں گے۔ کولکاتا کے لیے موجودہ سیزن میں اسپنرس نے 36 وکٹ لیے ہیں۔ ہینڈن نے اس تعلق سے اسٹار اسپورٹس کرکٹ لائیو پر کہا کہ ’’مجھے پورا یقین ہے کہ کولکاتا یہاں جیتے گی۔ اس پچ پر نارائن اور چکرورتی کی بہترین اسپن سے فرق پرے گا۔دوسری طرف پیٹرسن کا کہنا ہے کہ کولکاتا کے خلاف حیدر آباد کی آخری ہار بھی فائنل میں کافی حوصلہ دے گا، لیکن پیٹ کمنس کی قیادت والی ٹیم کے خطابی مقابلہ یعنی فائنل میں پہنچنے پر انھیں خوشی ہے۔ پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ’’احمد آباد میں سنرائزرس نے جس طرح سے شکست کا سامنا کیا، وہ مجھے پسند نہیں آیا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ انھیں اتوار کی شروعات میں بیک فٹ پر دھکیل دے گا۔ کولکاتا کو فائنل میں کافی حوصلہ ملے گا، کیونکہ اس نے کچھ دن پہلے ہی حیدر آباد کو ہرایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
وارانسی میں کانگریس امیدوار اجئے رائے کے لئے پرینکا گاندھی اور ڈمپل یادو کاروڈشو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

3 گھنٹے ago
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार