• Home
جمعرات, ستمبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سعودی حکومت کی جانب سےاحاطہ حرم میں بچوں پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت

بچوں کے تعلق سے والدین کے لئےرہنما اصول جاری ۔خلاف ورزی کرنے پر سزا ملے گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2024
in عالمی خبریں
0
سعودی حکومت کی جانب سےاحاطہ حرم میں بچوں پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت

ریاض: حرمین شریفین میں حج وعمرہ ادا کرنے والوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے اور بحسن و خوبی تمام ارکان کی ادائیگی کے لیے سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایک بار پھر گائیڈ لائنس جاری کی ہیں۔ اس گائیڈ لائنس کے تحت وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو اپنے ساتھ لانے والے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے بچے احاطہ حرم میں امن و امان برقرار رکھیں۔ عمرہ کے دوران جب بچے اسکلیٹر کا استعمال کریں تو والدین ان کے ساتھ رہیں نیز ضرورت پڑنے پر حفاظت پر مامور اہلکاروں کی مدد لیں۔
واضح رہے کہ حج و عمرہ کے لیے درخواست دہندگان کو سب سے پہلے رجسٹریشن کرانا ہوتا ہے جس کے بعد اسے کچھ ضروری اصولوں پر عمل بھی کرنا ہوتا ہے۔ اس بار ہندوستان سے 1 لاکھ 40 ہزار 20 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے عازمین حج اور وہاں رہ رہے لوگوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ بغیر اجازت حج میں شرکت کرتے ہیں تو آپ کو 50 ہزار ریال جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اس کے ساتھ ہی اگر کوئی عازم حج و عمرہ سے متعلق کسی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جاتا ہے تو اس کے لیے 6 ماہ قید کی سزا ہے۔
سعودی کی وزارت حج و عمرہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قواعد کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا جاتا ہے تو اس کے لیے سخت سزا کا انتظام کیا گیا ہے۔ اگر ہم اس 50 ہزار ریال کے جرمانے کو ہندوستانی کرنسی میں دیکھیں تو یہ تقریباً 11 لاکھ 5 ہزار 73 روپے کے برابر ہوگا۔ وزارت حج و عمرہ نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جاتا ہے تو اس کا نام میڈیا چینلز کے ذریعے عام کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
Next Post
کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق

42 منٹس ago
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے بنانے والی کمپنی ’پی این سی انفراٹیک‘ پر سال کی پابندی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार