• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکز میں جلد ہی انڈیا اتحاد کی حکومت بنےگی ۔ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2024
in قومی خبریں
0
مرکز میں جلد ہی انڈیا اتحاد کی حکومت بنےگی ۔ممتا بنرجی

کلکتہ:وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے خلاف بڑی جیت کے بعد آج ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ مرکز میں این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے اور بہت ہی جلد انڈیا اتحاد مرکز میں باگ ڈور سنبھال سکتی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزراء کی تقریب حلف برداری سے ایک دن قبل ہفتے کو ترنمول کانگریس کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد بات کرتے ہوئے بنرجی نے یہ بھی کہا کہ ان کی پارٹی اس تقریب میں شرکت نہیں کرے گی کیونکہ حکومت ’’غیر قانونی اور غیر جمہوری طریقے ‘‘سے بنائی جا رہی ہے۔وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کو اس مرتبہ اتحادیوں پر انحصار کرنا پڑ ے گا۔بالخصوص نتیش کماراور چندر بابو نائیڈوکی پارٹی پر ۔بی جے پی اکثریت سے 32سیٹیں دور ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ جن لوگوں نے 400 (لوک سبھا سیٹوں) کی بات کی تھی،وہ سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکے۔ یہ نہ سوچیں کہ انڈیا اتحاد نے حکومت بنانے کا دعویٰ نہیں کیا ہے، ہم انتظار کر رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں کہ انڈیا اتحاد کی حکومت کب بنے گی۔ بعض اوقات حکومتیں صرف ایک دن چلتی ہیں۔کچھ بھی ہو سکتا ہے، کون جانتا ہے کہ یہ حکومت 15 دن بھی چل پائے گی؟
کانگریس اور سماج وادی پارٹی، ترنمول کانگریس اور ڈی ایم کے جیسے اتحادیوں کے مضبوط مظاہرہ کی بدولت انڈیااتحاد 232 لوک سبھا سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ترنمول پارلیمنٹ میں چوتھی سب سے بڑی پارٹی ہے اور انڈیا بلاک کے ممبران سب سے اوپر پانچ میں سے چار ہیں، لیکن یہ اتحاد ابھی بھی اکثریت کے لیے درکار تعداد سے بہت کم ہے۔بی جے پی پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئےبنرجی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) سمیت بروٹ فورس کا استعمال کرتے ہوئے منظور کیے گئے قوانین کو منسوخ کر دینا چاہیے۔اتوار کو حلف برداری کی تقریب سے متعلق انہوں نے کہاکہ ہم انہیں نیک خواہشات نہیں دے سکتے کیونکہ وہ غیر قانونی اور غیر جمہوری طریقے سے حکومت بنا رہے ہیں۔ وہ دوبارہ پارٹیاں توڑنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن وہ اندر سے ٹوٹ جائیں گے کیونکہ بہت سے لوگ ناخوش ہیں۔ ہمیں حلف برداری کی تقریب کے لیے دعوت نامہ موصول نہیں ہوا اور ہم نہیں جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعدادمیں زبردست اضافہ

ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعدادمیں زبردست اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

14 گھنٹے ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem