• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

سیمی فائنل میں ہندوستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی جگہ پکی

ہندوستان میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی تصویر تقریباً واضح

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2023
in کھیل
0
سیمی فائنل میں ہندوستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی جگہ پکی

نئی دہلی : ہندوستان میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی تصویر تقریباً واضح ہوگئی ہے۔ ہندوستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کرلی ہے۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ کے لئے نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریس ہے۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف بڑی جیت کے ساتھ اس ریس کو تقریباً جیت لیا ہے۔ پاکستان کے لئے اب بہت کم امیدیں باقی رہ گئی ہیں۔ اس کو ایک ناممکن ہدف حاصل کرنا ہوگا۔
اب آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لئے سیمی فائنل کا راستہ تقریباً بند ہو گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ پر نظریں جمائے ہوئے بیٹھی تھی۔ بابر اعظم کو امید تھی کہ یا تو بارش میچ خراب کر دے گی یا سری لنکن ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دیدے گی لیکن دونوں میں سے کچھ بھی نہیں ہوا۔ نہ بارش ہوئی اور اس کے برعکس نیوزی لینڈ نے میچ 25 اوورز سے پہلے ہی ختم کر دیا۔
اگر پاکستانی ٹیم آخری میچ میں انگلینڈ کے خلاف جیت بھی جاتی ہے تو بھی وہ ایسی جیت درج نہیں کر سکے گی، جو اس کو سیمی فائنل تک لے جائے۔ نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف یکطرفہ جیت کے بعد اب بابر اعظم کی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف 287 رنز سے جیت حاصل کرنا ہوگی۔ اگر بعد میں بلے بازی آتی ہے تو اسے 2.4 اوورز میں میچ ختم کرنا ہوگا۔ ایسے میں بھلے ہی پاکستان یہاں جیت حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتا ہے تو پھر بھی مساوات کو سلجھانا ناممکن ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

4 گھنٹے ago
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem