• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نےجنوبی افریقہ کو روندا

ارشدیپ سنگھ اور آویش خان نے مل کر 9 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2023
in کھیل
0
ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نےجنوبی افریقہ کو روندا

جوہانسبرگ: ارشدیپ سنگھ اور اویش خان کی مہلک باؤلنگ کے بعد سائی سدرشن اور شریاس آئر کی شاندار بلے بازی کی بنیاد پر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ . افریقہ کا 117 رنز کا ہدف ہندوستانی بلے بازوں نے 17ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ بھارت کی جانب سے سائی سدرشن اور شریاس آئیر نے نصف سنچریاںمکمل کیں ۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم انڈیا کا جارحانہ انداز دیکھنے کو ملا۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کا آغاز ہوتے ہی ہندوستانی تیز گیند بازوں نے بھوکے شیر کی طرح میزبان ٹیم پر دھاوا بول دیا۔ ارشدیپ سنگھ اور آویش خان نے مل کر پوری ٹیم کو تہس نہس کر دیا۔ نوجوان گیند بازوں نے مل کر 9 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی ٹیم 116 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
میزبان ٹیم کے 7 ایسے بلے باز تھے جو ڈبل فیگرز کو بھی نہیں چھو سکے۔ گیندبازی اتنی خطرناک تھی کہ افریقی ٹیم کے تین بلے باز صفر پر اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔ ارشدیپ سنگھ جنوبی افریقہ کے خلاف اس کے ہی گھر میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے تیز گیند باز ثابت ہوئے۔ وہیں آویش خان نے 4 بلے بازوں کو پویلین بھیجا۔ حالانکہ پھیلکوایو کے 33 رنز نے ٹیم کی عزت بچالی اور 100 کا ہندسہ پار کرا دیا۔ جواب میں شریس ایئر اور ڈیبیو کرنے والے سائی سدرشن نے اپنا جلوہ دکھایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
امریکہ میں2024میں لاکھوں لوگوں کی ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

10 گھنٹے ago
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार