• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیراعظم کےہاتھوں ملک کےپہلے زیرآب میٹروٹرین کاافتتاح

مودی نے کولکاتا میں 15,400 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2024
in قومی خبریں
0
وزیراعظم کےہاتھوں ملک کےپہلے زیرآب میٹروٹرین کاافتتاح

کولکاتا:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکاتا میں 15,400 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران انہوں نے ملک کی پہلی زیر آب ٹرین کو عملی طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جس کے بعد انہوں نے کچھ بچوں کے ساتھ اس ٹرین میں سفر بھی کیا۔ پی ایم نریندر مودی نے زیر آب میٹرو ریل سفر سے متعلق 36 سیکنڈ کا ویڈیو بھی شیئر کیا۔ اس میں وہ بچوں کو ٹرین میں قریب بیٹھنے کو کہتے نظر آئے۔ اس دوران پی ایم مودی نے خوشی اور مسرت کے ساتھ بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔ سرکاری ریلیز کے مطابق، ایسٹ ویسٹ میٹرو کا 4.8 کلومیٹر طویل حصہ 4,965 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے اور ہاوڑہ میں ہندوستان کا سب سے گہرا میٹرو اسٹیشن ہوگا جو سطح زمین سے 30 میٹر نیچے۔ یہ راہداری آئی ٹی ہب سالٹ لیک سیکٹر V جیسے اہم علاقوں کو جوڑنے میں مدد کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

Next Post
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

3 گھنٹے ago
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार