• Home
جمعرات, اگست 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

غیر قانونی شکار کے خدشات کے پیش نظر بہارکے18 اراکین اسمبلی حیدرآبادمنتقل

کچھ اراکین اسمبلی کےجے ڈی یو کے رابطے میں ہونے کی خبر کے پیش نظر احتیاطی قدم

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2024
in بہار
0
غیر قانونی شکار کے خدشات کے پیش نظر بہارکے18 اراکین اسمبلی حیدرآبادمنتقل

پٹنہ۔بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے پیش نظر بہار کانگریس کے کم ازکم 18اراکین اسمبلی کو حیدرآباد کے مضافات ابراہیم پٹنم کے ایک ریسورنٹ میں منتقل کیاگیا ہے۔بہار اسمبلی کو 12فبروری کے روزاہم فلورٹسٹ سے گذرنا ہے۔ذرائع کے مطابق قانون سازوں کی منتقلی کافیصلہ اس تشویش کے پیش نظر لیاگیا ہے کہ کانگریس کے چند اراکین اسمبلی جنتا دل یونائٹیڈ(جے ڈی یو) سے رابطہ میں ہیں۔انہیں حیدرآباد منتقل کرنے کو غیرقانونی شکار ہونے سے بچانے کے لئے ایک احتیاطی قدم کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
بہار کانگریس کی اہم شخصیتیں سمیت ریاستی صدر اکھیلیش سنگھ اور سابق ریاستی صدر مدن موہن جھاوفد کی قیادت کررہے ہیں۔تمام اراکین اسمبلی کے دہلی ائیرپورٹ سے حیدرآباد کے لئے سفر کی بھی خبر ائی تھی۔کانگر یس ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ائی سی سی سکریٹری سمپت کمار‘ پروٹوکال چیرمن ہارکارا وینو گوپال اور سینئر کانگریس لیڈران مال ریڈی رام ریڈی بہار اراکین اسمبلی کے امور پر کورڈینٹ کررہے ہیں۔بہار کے اراکین اسمبلی کا 10فبروری تک حیدرآباد میں قیام متوقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام
بہار

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے
بہار

پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
Next Post
اے آئی ایم ائی ایم کاحیدرآباد‘ ارونگ آباد او رکشن گنج سےلوک سبھا الیکشن لڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

25 منٹس ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार