• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کیرالا کے مندر میں مسلمانوں کیلئے افطارکا اہتمام

اذان کی آواز شروع ہوتے ہی مندر کا صحن دعائیہ سکوت سے بھرگیا۔ افطارکی تقریب میں مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2025
in قومی خبریں
0
کیرالا کے مندر میں مسلمانوں کیلئے افطارکا اہتمام

کاسرگوڈ: مندر کمیٹی پیر کو پھل اور دیگر نذرانے کی تیاری میں مصروف تھی۔ شروع میں یہ سوچا گیا تھا کہ پیر ومکلیاتم (مندر کے تہوار) کے لیے آنے والے لوگوں کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا لیکن جب مندر کے حکام نے اعلان کیا کہ پرساد افطار کے لیے آنے والے مسلمان بھائیوں کے لیے ہوگا تو یہ پوری کمیونٹی کے لیے اتحاد کا لمحہ بن گیا۔ بعد میں روزہ دار آنے لگے۔ مندر کے حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہیں بٹھایا اور ایک دوسرے کی خیریت پوچھتے ہوئے دوستانہ سلام کا تبادلہ کیا۔ اذان کی آواز شروع ہوتے ہی مندر کا صحن دعائیہ سکوت سے بھرگیا اور اسی لمحے افطار کے جشن کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی کو تقویت ملی۔ اگرچہ مساجد میں افطار کی تقریبات عام ہیں لیکن اس طرح کا واقعہ کسی مندر میں ہونا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے جہاں پیرومکلیاتم کا اہتمام کیا جاتا ہو۔ افطار تقریب میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔ مذہبی ہم اۃنگی کا پیغام دیتے ہوئے نیلیشورم، پالیکارو، منگلم کازکم اور تھرکری پور رام ولم کازکم جیسے مقامات پر افطار پروگرام منعقد کئے گئے۔ پروگرام کے دوران مندر کمیٹی کے اراکین نے روزہ داروں کے لیے تیار کردہ کھانے کی اشیاء مسجد کمیٹی کے حوالے کیں۔ منور علی شہاب نے ذاتی طور پر یہ مواد حاضرین کے حوالے کیا۔ مندر فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کے چیرمین پروفیسر کے پی جے راجن نے کہا کہ ہم ذاتی طور پر 13 مختلف مساجد کے علاقوں میں گئے تاکہ لوگوں کو افطار کے لیے مدعو کیا جاسکے۔ یہ تقریب اتحاد کی مثال ہے۔ افطار پارٹی کے بعد منورعلی شہاب نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ’’منظر کتنا خوبصورت تھا‘‘۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل
قومی خبریں

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز
قومی خبریں

دہشت گردی سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو-اویسی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی چوری کر نے کے الزام میں چینی انجینئر گرفتار

ایک بار پھر ’گوگل‘ نے دیا دھوکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

2 گھنٹے ago
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem