• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایک بار پھر ’گوگل‘ نے دیا دھوکہ

اسٹیشن ماسٹر کی کار 30 فُٹ نیچے سیور میں گری، اسپتال پہنچتے پہنچتے ہوئی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2025
in قومی خبریں
0
گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی چوری کر نے کے الزام میں چینی انجینئر گرفتار

نئی دہلی: کار، موٹر سائیکل یا کسی دوسری گاڑی سے چلتے ہوئے گوگل نیویگیشن کا استعمال بھی عام بات ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ مہینوں میں گوگل میپ کی غلطی سے کئی لوگوں کی جان جا چکی ہے۔ تازہ معاملہ گریٹر نوئیڈا میں ایک اسٹیشن ماسٹر کے ساتھ پیش آیا ہے، جو نیویگیشن غلط ہونے کے سبب حادثہ کا شکار ہو گئے۔ ان کی کار پُل سے 30 فُٹ نیچے سیور میں جا گری۔ موقع پر موجود لوگوں نے حادثہ کی اطلاع فوراً پولیس کو دی۔ زخمی اسٹیشن ماسٹر کو اسپتال لے جانے کے لیے ایمبولنس بلائی گئی، لیکن اسپتال پہنچتے پہنچتے ان کی موت ہو گئی۔

گوگل میپ کی غلطی کے سب گزشتہ 4-3 ماہ میں کئی لوگوں نے اپنی جان گنوا دی ہے۔ ابھی بہت زیادہ دن کی باتا نہیں ہے جب بریلی کے نصف تعمیر پُل سے گرنے کے سبب 3 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ بجنور میں بھی ایک نوجوان کی موت گوگل میپ پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کرنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔ ایسے مزید کئی واقعات گزشتہ چند ماہ میں سننے کو ملے ہیں۔ گوگل میپ کی غلطی کے سبب کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلوک اسٹیشن ماسٹر کی شناخت دہلی کے منڈاولی باشندہ بھرت بھارتی کی شکل میں کی گئی ہے۔ وہ 2 دیگر لوگوں کے ساتھ ایک شادی میں شامل ہونے جا رہے تھے۔ یہ معاملہ یکم مارچ کا ہے جب گریٹر نوئیڈا کے سیکٹر پی 4 میں وہ حادثہ کا شکار ہوئے۔ بھرت کے بھائی دلیپ بھارتی کا کہنا ہے کہ ’’بھرت راستہ بھٹک گیا تھا اور اس نے مجھے راستہ بتانے کے لیے فون کیا تھا۔ میں نے جب پتہ بتایا تو اس نے اسے گوگل میپ پر ڈالا، لیکن گریٹر نوئیڈا کے سیکٹر پی 4 کے پاس نیویگیشن نے ٹھیک سے کام نہیں کیا۔ گوگل میپ نے ڈرائیور کو الرٹ نہیں کیا اور اس کی کار 30 فیٹ گہرے سیور میں گر گئی۔‘‘ اس حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے بتایا کہ جہاں پر گوگل میپ کی وجہ سے کار سیور میں گری ہے، وہاں اس سے قبل بھی حادثات ہو چکے ہیں۔ اس حادثے کے بعد پولیس نے جائے وقوع پر بیریکیڈنگ کر دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2025
جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا
قومی خبریں

جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
Next Post
جھارکھنڈ کے واحد جنتا دل یو رکن اسمبلی کا طنز

جھارکھنڈ کے واحد جنتا دل یو رکن اسمبلی کا طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

3 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem