• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جو بھی سزا ملے قبول ہے لیکن پاکستان نہیں جاؤں گی!سیما حیدر

جب سیما سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کو پاکستان بھیج دیا گیا تو آپ کیا کریں گی؟ جواب میں اس نے کہا ’’مجھے یوگی جی اور مودی جی پر بھروسہ ہے، وہ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ میری یہاں زندگی ہے اور وہاں موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2023
in قومی خبریں
0
جو بھی سزا ملے قبول ہے لیکن پاکستان نہیں جاؤں گی!سیما حیدر

گوتم بدھ نگر: اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی اے ٹی ایس) کی جانب سے پوچھ گچھ کا سامنا کرنے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کو حراستی مراکز سے لے کر ہندوستان کی جیلوں تک میں رہنا منظور ہے لیکن وہ کسی بھی قیمت پر پاکستان واپس نہیں جانا چاہتی! اے ٹی ایس کے سوالات کا جواب دینے کے دو دن بعد سچن کے گھر واپس آنے والی سیما کا کہنا ہے کہ اگر اسے پاکستان واپس بھیجا گیا تو اسے مار دیا جائے گا!

سیما حیدر نے نیپال کے پشوپتی ناتھ مندر میں ہی عاشق سچن سے شادی کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستانی خاتون سے جب پوچھا گیا کہ پشوپتی ناتھ مندر میں پجاری نے کسی قسم کی شادی سے انکار کیا ہے؟ تو اس کے جواب میں سیما نے کہا کہ اس کی شادی سچن سے مندر کے پچھلے حصے میں ہوئی ہے، کیونکہ سامنے کافی بھیڑ تھی۔

سیما نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ جے مالا پہننے اور مانگ میں سندور بھرنے کی ویڈیو ریکارڈ نہیں کی جا سکتی اس لیے اس شادی کا ثبوت نہیں دے سکتی لیکن ہاں، شادی نیپال کے کسی ہوٹل میں نہیں بلکہ مندر میں ہوئی۔

اگر آپ کو پاکستان ڈی پورٹ کر دیا جائے تو آپ کیا کریں گی؟ اس کے جواب میں سیما حیدر نے کہا ’’مجھے یوگی جی (وزیر اعلیٰ یوپی) اور مودی جی (وزیر اعظم) پر بھروسہ ہے۔ وہ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ میری یہاں (ہندوستان) زندگی ہے اور وہاں (پاکستان) موت ہے۔

سونولی (مہاراج گنج) کے بجائے سدھارتھ نگر سرحد سے ہندوستان میں داخل ہونے کے معاملے پر سیما حیدر نے اپنی وضاحت میں کہا کہ مجھے ہندی پڑھنا نہیں آتی، تو میں کیسے بتاؤں کہ میں کس راستہ سے ہندوستان میں داخل ہوئی ہوں۔‘‘ دراصل، پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ سیما نیپال سے سونولی یعنی یوپی کے مہاراج گنج ضلع میں داخل ہوئی تھی۔

آپ کے خاندان کے کئی افراد پاکستان آرمی میں ہیں؟ آپ پر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے کا الزام ہے؟ اس کے جواب میں سیما نے کہا کہ پہلی بات یہ ہے کہ سال 2020 میں جب سچن سے بات چیت شروع ہوئی تو میرا بھائی مزدوری کرتا تھا۔ 2022 میں والد کی وفات سے چند ماہ قبل بھائی نے پاکستانی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔ میرے چچا کی بات کریں تو وہ میری پیدائش سے پہلے ہی پاک فوج میں تھے۔

سیما حیدر کا مزید کہنا تھا کہ اگر جرم ثابت ہوا تو ہر سزا قبول ہے۔ اگر میں بے گناہ ثابت ہو گیا تو براہ کرم مجھے یہیں رہنے دیں کیونکہ پاکستان واپسی میرے لیے موت کے سوا کچھ نہیں۔ مجھ پر بڑے بڑے الزامات لگائے جا رہے ہیں تو مجھے پاکستان میں مار دیا جائے گا!

وہیں، ڈٹنشن سینٹر، جہاں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو رکھا جاتا ہے، سیما وہاں بھی رہنے کے لیے تیار ہے۔ اس نے کہا کہ ’’مجھے اپنے بچوں اور شوہر سچن کے ساستھ ہی رکھا جائے لیکن پاکستان نہ بھیجا جائے۔

غور طلب ہے کہ پاکستان سے بھاگ کر ہندوستان آنے والی سیما حیدر کے معاملے کی تحقیقات یو پی اے ٹی ایس کر رہی ہے، ۔ اس کے ساتھ پولیس ہیڈ کوارٹر کی ایک ٹیم بھی ان کی مدد کر رہی ہے۔ پولیس سیما حیدر کے پس منظر اور اس کی بتائی گئی کہانی کی تصدیق میں مصروف تھی۔ اب سیما کے موبائل فون پر ان کے سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
برہنہ پریڈ ویڈیو : مشتعل ہجوم نے جلایا کلیدی ملزم کا گھر

برہنہ پریڈ ویڈیو : مشتعل ہجوم نے جلایا کلیدی ملزم کا گھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

11 منٹس ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem