• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہیمنت سورین کو جھارکھنڈہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی

ای ڈی نے اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کو جھارکھنڈہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی

رانچی: زمین کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی منگل کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں جسٹس رنگن مکھوپادھیائے کی تعطیلاتی بنچ میں سماعت ہوئی، لیکن انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ ای ڈی نے اپنا جواب داخل کرنے اور کیس میں اپنا موقف پیش کرنے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔ ای ڈی کو وقت دیتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت کے لیے اگلی تاریخ 10 جون مقرر کی ہے۔سماعت کے دوران سورین کی جانب سے آن لائن شامل ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ای ڈی کے پاس 8.86 ایکڑ زمین سے متعلق ایک بھی دستاویز نہیں ہے، جس کی بنا پر ای ڈی نے تجاوزات کا الزام لگاتے ہوئے ہیمنت سورین کو گرفتار کیا ہے۔ یہ جھارکھنڈ کے سی این ٹی (چھوٹاناگ پور کرایہ داری ایکٹ) کے تحت نوعیت فطرت کی زمین ہے، جسے کسی بھی حالت میں کسی شخص کے نام منتقل نہیں کیا جا سکتا۔
سبل نے کہا کہ جب ہیمنت سورین پر سال 2009-10 میں اس اراضی پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا تو اس سلسلے میں کوئی شکایت درج نہیں ہوئی تھی۔ اپریل 2023 میں ای ڈی نے اس معاملے میں کارروائی شروع کی اور صرف کچھ لوگوں کے زبانی بیان کی بنیاد پر بتایا گیا کہ یہ زمین ہیمنت سورین کی ہے۔ زمین پر غیر قانونی قبضہ پی ایم ایل اے کے تحت شیڈول جرم کا مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم اور دیگر4 ملزمان قتل کیس میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

1 گھنٹہ ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार