• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھیں کہ اچانک آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلی اور گھروں میں رکھا ایک بھی سامان نہیں بچایا جا سکا

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
in بہار
0
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

بھاگلپور: بھاگلپورکے پیرپینتی تھانہ حلقے کے گووند پور پنچایت واقع رام نگر اٹھنیا دیارہ میں ہفتہ کو شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں تقریباً 36 گھر جل کر پوری طرح سے تباہ ہو گئے۔ اس سے درجنوں کنبہ بے گھر ہو گئے ہیں۔ آگ لگنے سے گھر میں رکھا اناج، کپڑا، برتن، خوردنی اشیا اور نقدی بھی جل کر خاک ہو گیا۔ اس سے دیہی لوگوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے۔ آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھیں کہ اچانک آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلی اور گھروں میں رکھا ایک بھی سامان نہیں بچایا جا سکا۔

آتشزدگی کے اس واقعہ میں متھن یادو کی دو گائے اور ایک باچھی اور رتن یادو کی تین بکری جھلس کر مر گئی۔ واقعہ دوپہر تقریباً 12 بجے کا ہے۔ اس وقت زیادہ تر لوگ کھیت میں مکّے کی فصل کی تیاری کرنے گئے ہوئے تھے۔ آگ کی لپٹیں اور دھوئیں کو دیکھ کر آس پاس کے دیہی لوگ اور کھیت میں فصل کی تیاری کر رہے لوگ دوڑ کر موقع پر پہنچے، لیکن تب تک گھر کا سارا سامان جل کر خاک ہو چکا تھا۔

برہمدیو یادو کے گھر سے پہلے دھواں نکلا اور اچانک تیزی سے پھیل گیا۔ برہمدیو کے گھر کے سبھی رکن کھیت میں مکّا کی تیاری کے لیے گئے ہوئے تھے۔ اس وجہ سے آگ کیسے پھیلی، اس کا پتہ نہیں چل سکا۔

ضلع کونسل کے نائب صدر پپو یادو، مکھیا نمائندہ کندن یادو، سابق مکھیا وجئے گوسوامی نے اس کی اطلاع سی او منوہر کمار، بی ڈی او ابھیمنیو کمار، تھانہ صدر نیرج کمار کو دی۔ اطلاع ملنے پر پیرپینتی اور ایکچاری دیارہ سے دو چھوٹی فائر بریگیڈ کی گاڑی بھیجی گئیں۔ آگ کے خوفناک شکل اختیار کر لینے کی اطلاع پر پھر بڑی فائر بریگیڈ کی گاڑی آئیں۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں اور دیہی لوگوں کے تعاون سے کافی مشقت کے بعد کسی طرح آگ پر قابو پایا جا سکا۔ ضلع پریشد نائب صدر پپو یادو نے متاثرین کو فوری خشک راشن، چاول دال دستیاب کروایا۔ مکھیا سوچیتا دیوی اور ان کے بیٹے کندن یادو نے رات میں سبھی آگ متاثرین کنبہ کو کھانا کھلوایا۔ ساتھ ہی سی او سے جلد سے جلد آفات امداد دینے کا مطالبہ کیا۔اس دوران مویشی ڈاکٹروں نے مر چکے مویشیوں کا پوسٹ مارٹم کیا۔ اطلاع ملتے ہی رشمی کماری، سی او منوہر کمار، بی ڈی او ابھیمنیو کمار، تھانہ صدر نیرج کمار سمیت پولیس افسران موقع پر پہنچے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی
بہار

نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

18 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार