• Home
پیر, اپریل 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عمر خالدکی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھٹی بار ملتوی

جسٹس انیرودھا بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نےکہا کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے، ہمیں دستاویز بہ دستاویز جانا پڑے گا۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2023
in قومی خبریں
0
عمر خالدکی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھٹی بار ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو فروری 2020میں شمال مشرقی دہلی کے فسادات کی سازش میں مبینہ طور پر جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد ملوث ہونے کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔
جسٹس انیرودھا بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے خالد کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کے سبل سے کہا کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے۔اس معاملے میں، ہمیں دستاویز بہ دستاویز جانا پڑے گا۔واضح ہو کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے 9 اگست کو خالد کی عرضی کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا تھا۔
اس سے پہلے دہلی ہائی کورٹ کے 18 اکتوبر 2022 کے حکم کو چیلنج کرنے والی خالد کی درخواست جسٹس اے ایس بوپنا اور پرشانت کمار مشرا کی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے آئی تھی۔دہلی ہائی کورٹ نے خالد کی ضمانت کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی تھی کہ وہ دوسرے شریک ملزمان کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا اور ان کے خلاف الزامات پہلی نظر میں درست ہیں۔
یہ چھٹا موقع ہے جب سپریم کورٹ میں عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوئی ہے،اس سے پہلے پانچ بارسماعت ملتوی ہو چکی ہے۔ ان میں سے دو بار عمر خالد کی درخواست پر، دو بار عدالت کی طرف سے اور ایک بار جج کی جانب سے سماعت سے دستبردار ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی ہو چکی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 24 فروری 2020 کو شمال مشرقی دہلی میں سی اے اے کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان تشدد ہوا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ فسادات برپا ہو گئے۔ بعد ازاں، جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد اور کئی دیگر کے خلاف فروری 2020 کے فسادات کے ’ماسٹر مائنڈ‘ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) اور تعزیرات ہند کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ یاد رہے کہ دہلی فسادات میں 53 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے ہوئے 41 ہندوستانی شہریوں کو بحفاظت واپس لانے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

رسوئی گیس کے بحران نے ہر طبقہ کو مشکل میں ڈال دیا -کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل
قومی خبریں

فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
Next Post
کناڈامیں خالصتان پر ریفرنڈم کا انعقاد

کناڈامیں خالصتان پر ریفرنڈم کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

5 گھنٹے ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem