• Home
منگل, مئی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہاتھرس بھگدڑ! ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چِٹ

ستسنگ منعقد کرنے والی کمیٹی کو نشانہ بنائے جانےکے ساتھ افسران کی کارکردگی پر سوال اٹھائے گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2024
in قومی خبریں
0
ہاتھرس بھگدڑ! ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چِٹ

لکھنؤ: ہاتھرس بھگدڑ کیس میں ایس آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ تمام ذمہ داروں کے نام موجود ہیں لیکن سورج پال عرف ساکر وشو ہری عرف بھولے بابا کا کوئی ذکر تک نہیں ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ رپورٹ 128 لوگوں سے بات چیت کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔خبرکے مطابق اس رپورٹ میں ستسنگ منعقد کرنے والی کمیٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ افسران کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ ان میں ستسنگ کی اجازت دینے والے ہاتھرس کے ڈی ایم آشیش کمار، ایس پی نپون اگروال، ایس ڈی ایم اور سی او سکندرا راؤ اور 2 جولائی کو ستسنگ ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کے بیانات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھگدڑ کے لیے اجازت سے زیادہ لوگ آئے، انتظامات کا فقدان اور موقع پر افسران کی جانب سے کوئی معائنہ نہیں کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ 2 جولائی کو یوپی کے ہاتھرس میں سورج پال عرف بھولے بابا کے ستسنگ میں بھگدڑ مچ گئی تھی جس میں 121 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس بھگدڑ میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے مرکزی ملزم دیو پرکاش مدھوکر سمیت 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ تمام ملزمان ستسنگ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز
قومی خبریں

آپریشن سندور ہندوستانی عوام کے جذبات کی عکاس : وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ
قومی خبریں

سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ
قومی خبریں

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
Next Post
کٹھوعہ حملے میں شہید ہونے والے پانچوں فوجی اتراکھنڈ کے تھے

کٹھوعہ حملے میں شہید ہونے والے پانچوں فوجی اتراکھنڈ کے تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

2 گھنٹے ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem